تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکَس" کے متعقلہ نتائج

بَکَس

بھوک فضلہ رس کی ضد۔

بِکَس

بے دم بے حال بےسہارا لاچار

بَکَس والا

پھیری والا بساطی

بَکَس بَنْد نِیلام

ان چیزوں کا نیلام جن کے دیکھنے کی اجازت نہیں دی جاتی

بَکْسِس

بخشش (رک) کا قدیم عوامی تلفظ۔

بِکَس کر رَہ جانا

کھلتے ہی مرجھا جانا

بَکْسا

رک: بَکَس / بَکْس جس کا یہ عوامی تلفظ ہے

رَس بَکَس ہونا

مٹی خراب ہونا ، ناقدری ہونا.

بَکْسُوا

لوہے کا حلقہ جس کے ساتھ کس چیز کے اٹکانے یا باندھنے کے لئے کانٹا لگا رہتا ہے

بَکْسا پَن

کسیلاپن بکساہٹ وہ مزہ جس سے منْھ کے اندرونی عضلات سکڑ جائیں

بِکْسِت

کھلا ہوا شگفتہ خوش و خرم

بِکَسْنا

کھلنا کھلنا شگفتہ ہونا

بَکْسَرْیا

مراد آباد کے ضلع میں بسنے والی راجیونوں کی ایک برادری۔

بَکْسَیلا

رک : بَکْسا (۱)

بَکسِیلا

जिसके खाने में मुंह का स्वाद बिगड़ जाय और जीम ऐंठने लगे

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکَس کے معانیدیکھیے

بَکَس

bakas•बकस

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَکَس کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • بھوک فضلہ رس کی ضد۔

Urdu meaning of bakas

  • Roman
  • Urdu

  • bhuuk phuzlaa ras kii zid

English meaning of bakas

Noun, Masculine, Archaic

  • a box

Noun, Masculine

  • a box, chest used to keep jewelry and other belongings

बकस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गहने, घड़ियाँ आदि रखने का खाना।
  • लकड़ी, लोहे आदि का बना हुआ एक तरह का ढक्कनदार चौकोर आधान जिसमें वस्त्र आदि सुरक्षा की दृष्टि से रखे जाते हैं। संदूक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone