تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیگار لینا" کے متعقلہ نتائج

بیگار لینا

زبردستی مفت کام کرانا

بیگاری لینا

force someone to do labour with or without pay

بِیگار دِینا

مجبوراً کام کرنا، کام دینا

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، بَیار چلے تو لینا نہ دینا

بَہار لینا

حسن رونق، آب و تاب اور شباب وغیرہ سے لطف اندوز ہونا

بِگاڑ لینا

دشمنی پیدا کرلینا، جھگڑا کرلینا

بَیراگ لینا

تارک الدنیا ہونا ، جوگ یا فقیری اختیار کرنا.

بِچار لینا

فیصلہ کرلینا، غور و فکر کے بعد طے کرلینا، ارادہ کر لینا

سَرِ بازار بیچ لینا

بیوقوف بنانے میں شاطر ہونا ، کسی فرد کے شاطر ہونے پر کنایہ ہے یعنی جو چاہے سلوک کر لینا.

بازار میں بیچ لینا

بہت چالاک اور عیار ہونا، بہت شریر ہونا

بازار لَگْنا

بازار لگانا کا لازم

بَہار لُٹْنا

بہار کے دن ختم ہونا

بَیراگ لَگْنا

نفس کشی کی عادت پڑںا، نفس کو مارنے میں لطف آنا.

بازار میں آگ لَگْنا

غلہ گواں ہو جانا .

چَٹا پَٹی کا بازار لَگْنا

موت کا بازار گرم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بیگار لینا کے معانیدیکھیے

بیگار لینا

begaar lenaa•बेगार लेना

  • Roman
  • Urdu

بیگار لینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • زبردستی مفت کام کرانا

Urdu meaning of begaar lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • zabardastii muft kaam karaana

बेगार लेना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ज़बरदस्ती नि: शुल्क काम कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیگار لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیگار لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone