تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیڑا چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بیڑا چھوڑْنا

منت ماننے یا مانی ہوئی منت کو ادا کرنے کے لیے خواجہ خضر کے نام کی بانس اور پھونس سے بنی ہوئی ناؤ پر چراغ اور مٹھائی اور پھول رکھ کر بھادوں کے مہینے میں دریا یا ندی میں چھوڑنا

باڑْھ چھوڑْنا

بندوقوں یا توپوں کا ایک ساتھ فیر

بِیڑا چھوٹنا

بیڑے کا پانی میں رواں ہونا

بیڑا چَڑھانا

منت ماننے یا مانی ہوئی منت کو ادا کرنے کے لیے خواجہ خضر کے نام کی بانس اور پھونس سے بنی ہوئی ناؤ پر چراغ اور مٹھائی اور پھول رکھ کر بھادوں کے مہینے میں دریا یا ندی میں چھوڑنا

باڑْھ چَڑْھنا

باڑھ چڑھانا کا لازم

باڑ چھوڑْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

باڑْھ چَڑھانا

اسلحہ پر دھار رکھنا

بَڑا چَچا بَنا کر چھوڑوں گا

خوب ذلیل کروں گا، خوب بدلہ لوں گا

باڑْھ پَر چَڑْھنا

باڑھ پر چڑھانا کا لازم

باڑْھ پَر چَڑھانا

اسلحہ کی دھار تیز کرنا

بِھڑ کے چَھتّے کو چِھیڑنا

شریر فسادی آدمی کو چھیڑنا یا غصہ دلانا

بِھڑوں کے چَھتّے کو چھیڑْنا

کسی ایسے کام میں ہاتھ ڈالنا جس میں شر اور فساد کا اندیشہ ہو

خواجَہ خِضَر کا بِیڑا چَڑھانا

منت پوری ہونے پر خواجہ خضر کے نام کی نذر و نیاز کرنا .

باڑْھ چُھوٹْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار بان٘دھ کر داغنا، فیر کرنا

بَڑا پَتَّھر نَہ اُٹھ سَکے تو تِین سَلام کَر کے چھوڑْ دِیجِیے

جو کام نہ ہوسکتا ہو اسے ترک ہی کردینا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں بیڑا چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

بیڑا چھوڑْنا

be.Daa chho.Dnaa•बेड़ा छोड़ना

محاورہ

دیکھیے: بیڑا چَڑھانا

  • Roman
  • Urdu

بیڑا چھوڑْنا کے اردو معانی

  • منت ماننے یا مانی ہوئی منت کو ادا کرنے کے لیے خواجہ خضر کے نام کی بانس اور پھونس سے بنی ہوئی ناؤ پر چراغ اور مٹھائی اور پھول رکھ کر بھادوں کے مہینے میں دریا یا ندی میں چھوڑنا

Urdu meaning of be.Daa chho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha be.Daa cha.Dhaanaa

बेड़ा छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • मनौती मानने या मनौती पूरी करने के लिए ख़्वाजा ख़िज़्र के नाम से बाँस और सरकंडों से बनी नाव पर दीपक, मिठाइयाँ और फूल रखकर भादों के महीने में किसी दरिया या नदी में छोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیڑا چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیڑا چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone