تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باڑْھ چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

باڑْھ چَڑْھنا

باڑھ چڑھانا کا لازم

باڑْھ پَر چَڑْھنا

باڑھ پر چڑھانا کا لازم

باڑْھ چَڑھانا

اسلحہ پر دھار رکھنا

بیڑا چَڑھانا

منت ماننے یا مانی ہوئی منت کو ادا کرنے کے لیے خواجہ خضر کے نام کی بانس اور پھونس سے بنی ہوئی ناؤ پر چراغ اور مٹھائی اور پھول رکھ کر بھادوں کے مہینے میں دریا یا ندی میں چھوڑنا

بیڑا چھوڑْنا

منت ماننے یا مانی ہوئی منت کو ادا کرنے کے لیے خواجہ خضر کے نام کی بانس اور پھونس سے بنی ہوئی ناؤ پر چراغ اور مٹھائی اور پھول رکھ کر بھادوں کے مہینے میں دریا یا ندی میں چھوڑنا

باڑْھ چھوڑْنا

بندوقوں یا توپوں کا ایک ساتھ فیر

باڑ چھوڑْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

باڑْھ پَر چَڑھانا

اسلحہ کی دھار تیز کرنا

خواجَہ خِضَر کا بِیڑا چَڑھانا

منت پوری ہونے پر خواجہ خضر کے نام کی نذر و نیاز کرنا .

بِھڑ کے چَھتّے کو چِھیڑنا

شریر فسادی آدمی کو چھیڑنا یا غصہ دلانا

بِھڑوں کے چَھتّے کو چھیڑْنا

کسی ایسے کام میں ہاتھ ڈالنا جس میں شر اور فساد کا اندیشہ ہو

بَڑا چَچا بَنا کر چھوڑوں گا

خوب ذلیل کروں گا، خوب بدلہ لوں گا

بَھلا چاہْنا

بہتری کی خواہش کرنا ، ہمدرد ہونا ، ہمدردی کرنا ، بہبودی چاہنا.

چَڑھا بَڑْھا

دولتمند، معزز، ممتاز، بڑا

تَوا چَڑھا اور جی بَڑھا

روٹی پکتے دیکھ کر بھوکے کو تسلّی ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باڑْھ چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

باڑْھ چَڑْھنا

baa.Dh cha.Dhnaa•बाढ़ चढ़ना

محاورہ

دیکھیے: باڑْھ چَڑھانا

  • Roman
  • Urdu

باڑْھ چَڑْھنا کے اردو معانی

  • باڑھ چڑھانا کا لازم
  • اسلحہ پر دھار رکھنا
  • گولیوں کی بوچھار ہونا

Urdu meaning of baa.Dh cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baa.Dh cha.Dhaanaa ka laazim
  • aslaah par dhaar rakhnaa
  • goliiyo.n kii bauchhaar honaa

बाढ़ चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • बाढ़ चढ़ाना का अकर्मक
  • हथियार पर धार रखना
  • गोलियों की बौछार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باڑْھ چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باڑْھ چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone