تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے سرے" کے متعقلہ نتائج

بے سرے

without beginning

بے سرے

dis-consonant, without tune, tonality

بے سَر و سامان

غریب، فقیر، جس کے کوئی اشیا یا سامان نہ ہو، بے یارومددگار

بے سَر

بغیر سر کے، بغیر رہبر کے، بغیر رہنما کے

بے سہارا

پریشان حال، جس کا کوئی مددگار نہ ہو

بَہ سَرِ عَرْش

upon the sky

بے سِرا

وہ شخص جس کا کوئی سرپرست یا کہنے سننے والا نہ ہو، آزاد، آوارہ، خود سر

بے سُرا

قواعد موسیقی کے خلاف گانے والا، اتار چڑھاؤ وغیرہ سے ناواقف، جس کے گلے میں رس نہ ہو، مجازاً: بے محل، بے موقع، بے تکا، خلاف قاعدہ (کلام یا بات وغیرہ)

بے سری

بے سرا کی تانیث، بے تالا، بے آواز، بھدی آواز والا، غیر موزون تال اور لے

بے سُر

بغیر نغمگی والا، بے سرا، جس کی آواز اچھی نہ ہو

بے سَر و سامانی

مفلسی، بے زری، غریبی، فقیری، غربت، اسباب و آلات کی محتاجی

بے سُری آواز

وہ آواز جو سروں سے میل نہ کھائے

بے سَر و پا

بے سرو سامان، سراسیمہ پریشان، بے یار و مددگار

اردو، انگلش اور ہندی میں بے سرے کے معانیدیکھیے

بے سرے

be-sure•बे-सुरे

وزن : 212

English meaning of be-sure

  • dis-consonant, without tune, tonality

बे-सुरे के हिंदी अर्थ

  • जो सुर में न हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے سرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے سرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone