تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَویرا" کے متعقلہ نتائج

بَویرا

تخم زیزی، بیج بونے کا عمل، بونے کا وقت، بونا

بَیرا

پیش خدمت، خادم

بَھیرا

بہیڑا

بُورِیا

کھجور کے پتوں یا کسی اور نبات سے بنا ہوا فرش یا بستر، بغیر سلی ہوئی بوری یا پٹ سن کا بنا ہوا فرش، چٹائی، ٹاٹ

بورا

سیم باقلا لوبیا قسم کی ایک پھلی Dolichos Catyang

بُوارا

بیج ڈالنے کی رت ، کھیت میں تخم پاشی.

بوہْرا

داؤدی شیعہ فرقہ یا اس فرقہ کا فرد اور اس کے افراد گجرات میں مسلمان فرقہ بوہروں کا ہے جو شیعہ مذہب رکھتے ہیں

بیورا

حال احوال، سرگزشت، خیر خبر، پتہ نشان

بِیرا

وہ تبرک جو دیوتاؤں کے بھگتوں کو ملتا ہے.

بُورَہ

بورا، ایک مخصوص نمک یا سہاگہ جسے سنار زیورات کی صفائی میں استعمال کرتے ہیں، بطور دوا استعمال ہونے والا نمک

بوہْرَہ

مہاجن، صراف، ساہو کار

بَورہا

پاگل

بویَر

قابل کاشت زمیں، بنجر کی ضد

بَوراہا

باولا ، پاگل

بَورَاہ

दुष्ट, पाजी, बावला, पागल, सनकी, कुमार्गी, नासमझ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَویرا کے معانیدیکھیے

بَویرا

baveraa•बवेरा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَویرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تخم زیزی، بیج بونے کا عمل، بونے کا وقت، بونا

Urdu meaning of baveraa

  • Roman
  • Urdu

  • tuKhm ziizii, biij baune ka amal, baune ka vaqt, baunaa

बवेरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बीज बोना, बीज बोने का काम, बोने का वक़्त, बोना

بَویرا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَویرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَویرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone