تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوہْرا" کے متعقلہ نتائج

بوہْرا

داؤدی شیعہ فرقہ یا اس فرقہ کا فرد اور اس کے افراد گجرات میں مسلمان فرقہ بوہروں کا ہے جو شیعہ مذہب رکھتے ہیں

بُوارا

بیج ڈالنے کی رت ، کھیت میں تخم پاشی.

بوہْرَہ

مہاجن، صراف، ساہو کار

بو ہارا

صفائی کرنے والا ، جھاڑو دینے والا ، خاکروب

بَوہْرا کی رام رام، جَم کا سَنْدیسا

قرض خواہ کا سلام بھی ایک قسم کا تقاضا ہے

بَوہْرَہ کی رام رام جَم کا سَنْدیسا

بِہْرا

رک : بیرا.

بارا

بالا ، بچہ.

بارِع

جو نیکی یا علم میں زیادہ ہو

بھارا

ہوا، باد، باؤ

بہرا

جس کی سماعت زائل ہو چکی ہو یا کم سنائی دے، گراں گوش

بَہْرَہ

حصہ، قسمت، نصیب، بخش، ٹکڑا

بورا

سیم باقلا لوبیا قسم کی ایک پھلی Dolichos Catyang

باوْرا

باؤلا، بے وقوف، احمق، دیوانہ، سڑی، خبطی

باہَرا

(زراعت) وہ شخص جو چرس کا پانی کھیت میں ڈالنے کے لئے کنویں کے کنارے پر کھڑا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بوہْرا کے معانیدیکھیے

بوہْرا

bohraa•बोहरा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

بوہْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • داؤدی شیعہ فرقہ یا اس فرقہ کا فرد اور اس کے افراد گجرات میں مسلمان فرقہ بوہروں کا ہے جو شیعہ مذہب رکھتے ہیں
  • مہاجن، صراف، ساہو کار

Urdu meaning of bohraa

  • Roman
  • Urdu

  • daa.uudii shiiyaa firqa ya is firqa ka fard aur is ke afraad gujraat me.n muslmaan firqa bohro.n ka hai jo shiiyaa mazhab rakhte hai.n
  • mahaajan, saraaph, saahuukaar

English meaning of bohraa

Noun, Masculine

  • member of the Dawoodi Shia sect, member of an Ismaili sect
  • (rare) village-banker or moneylender

बोहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कर्ज देनेवाला महाजन, (दुर्लभ) ग्राम-बैंकर या साहूकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوہْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوہْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone