تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَوْنا" کے متعقلہ نتائج

بَوْنا

ٹِھگنا، پست قد، جس کا قد اس کی عمر کے تناسب سے بہت کم ہو، بالشتیا

بونا

زمین مین پیج ڈالنا ، تخم زیزی کرنا ، پودا ایک جگہ سے اکھاڑ کر دوسری جگہ لگانا

بُونا

चनार नाम का वृक्ष

بَونا پَن

दूसरों की अपेक्षा छोटा होने का भाव

بونا جوتنا

sow seeds and plough

بَونا، بیوی کا کھلونا

ٹھگنا آدمی تماشا بن جاتا ہے

بَونا، زورو کا کھلونا

زَہْر بونا

بُرائی یا کسی فساد کی بُنیاد ڈالنا

خار بونا

خواہ مخواہ مشکلات اور دشواریاں پیدا کرنا ، رکاوٹیں ڈالنا ، کان٘ٹے بونا.

کانْٹے بونا

(اپنے یا کسی کے حق میں) بُرا کرنا، برائی کرنا، بدی کرنا، نقصان پہنچانا، آزار دینے کا اقدام کرنا

فَصْل بونا

کھیتی اُگانا ، کاشت کرنا ، تخم ریزی کرنا ، پیداوار کے لیے زمین میں بیج ڈالنا.

کھیت بونا

(کاشت کار) زمین کاشت کرنا ، زراعت کرنا .

بوٹِیاں بونا

دفن کردینا، مٹی میں دبا دینا

بِیج بونا

بنیاد ڈالنا

چَنے بونا

زمین میں چنے کاشت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَوْنا کے معانیدیکھیے

بَوْنا

baunaa•बौना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَوْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹِھگنا، پست قد، جس کا قد اس کی عمر کے تناسب سے بہت کم ہو، بالشتیا

شعر

Urdu meaning of baunaa

  • Roman
  • Urdu

  • Thignaa, pastaqad, jis ka qad us kii umr ke tanaasub se bahut kam ho, baalishtiyaa

English meaning of baunaa

Noun, Masculine

बौना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठिंगना, कम क़द वाला, छोटी काठी का मनुष्य, सामान्य लंबाई से बहुत कम लंबा व्यक्ति, बहुत ही छोटे कद का आदमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَوْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَوْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone