تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باِلشْتِیا" کے متعقلہ نتائج

باِلشْتِیا

بونا، پستہ قد، بالشت بھر کا

بالِشْتی

بالشت بھر کا ، بقدر ایک بالشت کے.

بِہِشْتِیہَ

فرقہ مرجیہ (رک) کے بارہ گروہوں میں سے ایک گروہ جس کا بنیادی عقیدہ ہی ہے کہ ایمان لانا استجقاق جنت کے لیے کافی ہے .

بالِشْت

ہاتھ کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھنگلیا کے کنارے سے انگوٹھے کے کنارے تک فاصلہ (تقریباً بارہ انگل یا دو مٹھی)

بالِشْت بَھر

بالشت کے ناپ کے برابر

بِلِشْت

رک : بالشت.

بال ہَتِّیا

بچہ کُشی، اسقاط جنین

چار بالِشْت

ایک قسم کا گدّا جس پر امیر لوگ بیٹھتے ہیں

چَہار بالِشْت

throne with four cushions

بَہْلِیا

بہلی بان

بِہِشْتی

جنتی، جنت کا حقدار، نیک، پارسا

بالوتْرا

بڑے اور گھنے بالوں والا گھوڑا

بالُوتْرا

(زراعت) دریا کے دھارے کی زمین جو ریت اور کار سے پٹ گئی ہو دریا کے دھارے کا رخ بدل جانے سے یہ اراضی کاشت کے لیے بہت موزوں ہوتی ہے

بِہْتِیا

(ٹھگی) ایک سو کا عدد یا سو کی گنتی

بالِشْتَک

आल्पीनें खोंसने की गद्दी, पिन-कुशन ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں باِلشْتِیا کے معانیدیکھیے

باِلشْتِیا

baalishtiyaa•बालिश्तिया

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

جمع: بالِشْتِیَوں

  • Roman
  • Urdu

باِلشْتِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بونا، پستہ قد، بالشت بھر کا

Urdu meaning of baalishtiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • baunaa, pastaakad, baalishat bhar ka

English meaning of baalishtiyaa

Noun, Masculine

बालिश्तिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باِلشْتِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باِلشْتِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone