تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَطَخ" کے متعقلہ نتائج

بَطَخ

بط، بطخ، ایک قسم کی پالتو مرغابی جو جن٘گ٘لی مرغابی سے بڑی ہوتی ہے

بَطَخ جُھول کُرسی

rocking chair

چُنِیا بَطَخ

ایک قسم کی چھوٹی بطخ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَطَخ کے معانیدیکھیے

بَطَخ

bataKHबतख़

نیز : بَطَّخ

اصل: عربی

وزن : 12

دیکھیے: بَط

موضوعات: پرندے

اشتقاق: بَطَخَ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَطَخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بط، بطخ، ایک قسم کی پالتو مرغابی جو جن٘گ٘لی مرغابی سے بڑی ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of bataKH

  • Roman
  • Urdu

  • bat, battaKh, ek kism kii paaltuu murGaabii jo jangaqlii murGaabii se ba.Dii hotii hai

English meaning of bataKH

Noun, Feminine

बतख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हंस की जाति की पानी की एक चिड़िया

بَطَخ کے مرکب الفاظ

بَطَخ سے متعلق دلچسپ معلومات

بطخ اول دوم مفتوح، دوم کبھی کبھی مشدد بھی سنائی دیتا ہے۔ یہ لفظ بہت دلچسپ ہے۔ فارسی’’بت‘‘ کے عربی’’بط‘‘ بنا، پھر فارسی والوں نے اس پراپنا کاف تصغیرلگا کر’’بطک‘‘ بنایا، لیکن حرف دوم پرتشدید نہیں لگائی۔اردو والوں نے اسے یوں ہی قبول کیا اور تشدید بھی لگالی۔ پھر کسی کو خیال آیا کہ ’’بطک‘‘ تو گنوارو معلوم ہوتا ہے، دراصل’’بطخ‘‘ ہوگا (ایسی مثالیں اور بھی ہیں)۔ اس طرح موجودہ لفظ حاصل ہوا۔ یہ لفظ ہمیشہ مؤنث بولا جاتا ہے۔ اس کا مذکر کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تذکیر سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَطَخ

بط، بطخ، ایک قسم کی پالتو مرغابی جو جن٘گ٘لی مرغابی سے بڑی ہوتی ہے

بَطَخ جُھول کُرسی

rocking chair

چُنِیا بَطَخ

ایک قسم کی چھوٹی بطخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَطَخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَطَخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone