تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَٹاؤُ" کے متعقلہ نتائج

بَٹاؤُ

بٹانے والا، ایک طرف سے ہٹا کر دوسری طرف لگانے والا، بانٹ لینے والا

بانٹ بَٹاؤُ

بانٹنے والا ، حصے کرنے والا

جلے پرائی دِھی، ہنسیں بٹاؤُ لوگ

دوسروں کا نقصان ہوتے دیکھ کر خوش ہونا

بَٹا

(ریاضی) اعداد کسری

بَٹّا

ہُنڈ یاون، کٹوتی، چھوٹ، بُھنوائی

بَٹَّہ

رک : بٹّا.

بَٹاو

تقسیم، بان٘ٹ.

باٹ

رک : ٹھاٹ باٹ جس کا یہ جزو دوم ہے

بَٹّے

بٹا کی جمع اور مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

بَٹی

باغیچہ

بَیٹھی

بیٹھا کی تانیث (مرکبات میں مستعمل)

بَیٹھے

sat

بَیٹھو

رک: بیٹھو بھی.

بَیٹھا

بیٹھنا، صفت، بیٹھا ہوا

بَہاؤُ

بہنے والا، بہنے کے قابل، اتنا (پانی وغیرہ) جو بہہ سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَٹاؤُ کے معانیدیکھیے

بَٹاؤُ

baTaa.uu•बटाऊ

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَٹاؤُ کے اردو معانی

صفت

  • بٹانے والا، ایک طرف سے ہٹا کر دوسری طرف لگانے والا، بانٹ لینے والا

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • راہگیر، مسافر، رہرو، راستہ چلنے والا
  • بات چلانے والا
  • (مجازاً) غیر، بیگانہ
  • راہ زن، لیٹرا، قزاق

Urdu meaning of baTaa.uu

  • Roman
  • Urdu

  • baTaane vaala, ek taraf se haTaa kar duusrii taraf lagaane vaala, baanT lene vaala
  • raahgiir, musaafir, rahruu, raasta chalne vaala
  • baat chalaane vaala
  • (majaazan) Gair, begaana
  • raahzan, liiTraa, qazzaaq

English meaning of baTaa.uu

Adjective

  • sharer

Noun, Masculine, Archaic

बटाऊ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बँटवाने या विभाग कराने वाला, बँटाने वाला, अपना अंश या प्राप्य बँटवा या अलग करा कर लेने वाला, भाग लेने वाला, हिस्सा लेने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَٹاؤُ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَٹاؤُ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone