تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرسانا" کے متعقلہ نتائج

بَرسانا

بارش کرنا، بارش بھیجنا یا لانا

پانی بَرسانا

۔مینہہ برسانا۔

بارِش بَرسانا

مین٘ھ برسانا، مجازاً بکثرت دینا

نَشَہ بَرسانا

مدہوشی طاری کرنا ، بدمست کر دینا ۔

ہَتَھوڑے بَرسانا

مسلسل چوٹ لگانا ، لگاتار ضرب لگانا ؛ مراد : شدید اذّیت پہنچانا ۔

مِیزائِل بَرسانا

بیک وقت کئی میزائل پھینکنا ، لگاتار میزائل پھینکنا ۔

ہَتَوڑے بَرسانا

کسی بات یا فعل سے شدید اذّیت پہنچانا، شدید ضرب لگانا

ڈونگْرے بَرسانا

Shower applause, to applaud loudly.

مینھ بَرسانا

کسی چیز کی بہتات کر دینا ، کسی چیز کا اوپر سے لگاتار گرانا ۔

بَوچھاڑ بَرسانا

ہُن بَرسانا

۱۔ بہت دولت عطا کرنا ، کثرت سے مال و اسباب دینا ۔

مُنہ سے آگ بَرسانا

ریل کے انجن کا چنگاریاں اُڑانا نیز غصے میں غضب ناک باتیں کرنا ۔

تَعْرِیف کے ڈونْگرے بَرسانا

heap praise (on)

تِیروں کا مِنْھ بَرسانا

۔کثرت سے تیر مارنا۔ ؎

ہِیرے موتی بَرسانا

مالا مال کردینا ، بہت نوازشیں کرنا ، عنایتیں کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرسانا کے معانیدیکھیے

بَرسانا

barsaanaa•बरसाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَرسانا کے اردو معانی

فعل

  • بارش کرنا، بارش بھیجنا یا لانا
  • چھلکے دار اناج کو کھڑے ہو کر اوپر سے ہوا کے رکھ پر گرانا تاکہ پھس اناج سے علیحدہ ہو جائے، اناج کو گرا کر صاف کرنا، بارش کی طرح بہت کوئی چیز اوپر سے مسلسل گرانا، اوسانا، ڈالی دینا، بکھیرنا (اناج)
  • برج کا ایک گاؤں جہاں کی شری رادھا رانی گوپی مشہور ہیں

شعر

Urdu meaning of barsaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • baarish karnaa, baarish bhejnaa ya laanaa
  • chhilkedaar anaaj ko kha.De ho kar u.upar se hu.a ke rakh par giraanaa taaki phuss anaaj se alaihdaa ho jaaye, anaaj ko gira kar saaf karnaa, baarish kii tarah bahut ko.ii chiiz u.upar se musalsal giraanaa, osaana, Daalii denaa, bikhernaa (anaaj
  • buraj ka ek gaanv jahaa.n kii shrii raadhaa raanii gopii mashhuur hai.n

English meaning of barsaanaa

Verb

  • to cause to rain
  • to shower down, pour down;to scatter, sprinkle, to winnow
  • the place of Radha

बरसाना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • बादलों का जल की वर्षा करना
  • वर्षा के जल की तरह लगातार बहुत सी चीजें ऊपर से नीचे गिराना, बड़ी संख्या या मात्रा में बिखेरना, बड़ी संख्या या मात्रा में बिखेरना (फूल आदि) बूँदों की तरह लगातार बहुत-सी चीज़ें ऊपर से नीचे गिराना, ओसाना, डाली देना (अनाज)
  • मथुरा अर्थात ब्रज जिले का एक गाँव जो राधिका जी का जन्मस्थान माना जाता है

بَرسانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone