تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"barramunda" کے متعقلہ نتائج

barramunda

شِيش ماہی

barramundi

آسٹریلیا کی تازہ پانی کی مچھلی خصوصاً Lates calcarifer.

بَرومَنْد

پھل لانے والا، بار آور، بارور، پھل دار (جب کسی دو حرفی لفظ کو کلمہ 'مند' سے مرکب کرتے ہیں اضافی واو لگا دیتے ہیں، جیسے: تنومند)

برہمانڈ

(لفظاً) برہم کا انڈا، (مراداً) کائنات، پوری دنیا، کل عالم

بَرْمَنْڈ

کرۂ ارض ، کائنات عالم

نا بَرُومَند

جس میں پھل نہ لگیں ، بنجر ، جو زرخیز نہ ہو ، بے ثمر ؛ (مجازاً) ناکام ، نامراد نیز لا ولد ۔

بَرَنْدَہ

لے جانے والا ، آتا جاتا

بَرآمدہ

بالا خانے یا کوٹھی کے دروازے کے باہر کا سائبان، مکان کے سامنے بغیر دروازے کا کمرا، اوپر کی منزل کا باہر نکلا ہوا کمرا، پیش گاہ ایوان، غلام گردش، بارجہ، ورانڈہ

بَرَنْدَۂ خُفِیَہ

خفیہ ایجنٹ یا سفیر

شُعاعی بَرَنْدَہ

(معماری) کھلی جگہ پر نصب کیا ہوا کان٘ٹا یا چرخی جو کسی چیز کو حرکت دینے یا لانے لے جانے میں مدد کرے (عموماً وزن اُٹھانے یا لٹکانے کے لیے مستعمل).

barracuda

ایک بڑی اور بہت پیٹو مچھلی مدارینی علاقوں کی جو خاندان Sphyraenidae سے تعلق رکھتی ہے۔.

barramunda کے لیے اردو الفاظ

barramunda

barramunda کے اردو معانی

اسم

  • شِيش ماہی
  • آسٹریلیا کے دریاوں کی خاص قِسم کی مچھلی

barramunda के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शेष माही
  • ऑस्ट्रेलिया के दरियाओं की ख़ास किस्म की मछली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (barramunda)

نام

ای-میل

تبصرہ

barramunda

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone