تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْبَرِیَّت" کے متعقلہ نتائج

بَرْبَرِیَّت

وحشی پن، بہیمت، ظلم و تشدد جو انسانیت کے خلاف ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْبَرِیَّت کے معانیدیکھیے

بَرْبَرِیَّت

barbariiyyatबरबरीय्यत

نیز : بَرْبَرِیَت

اصل: یونانی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَرْبَرِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وحشی پن، بہیمت، ظلم و تشدد جو انسانیت کے خلاف ہو

    مثال انگریزوں نے ہندوستانی عوام پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑ رکھے تھے

    مثال یونانی لفظ 'بَربَر' بمعنی وحشی سے ماخوذ جسے یونانی عرب، ایران غیر یونانی لوگوں کے لیے استعمال کرتے تھے، جیسے عرب لوگ غیر عرب کے لیے 'عجمی' بمعنی 'گونگا' کرتے ہیں

Urdu meaning of barbariiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • vahshiipan, bahiimat, zulam-o-tashaddud jo insaaniyat ke Khilaaf ho

English meaning of barbariiyyat

Noun, Feminine

बरबरीय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अत्याचार, अन्याय, जुल्म, पशुता, हैवानियत, वहशीपन, ज़ुलम-ओ-तशद्दुद जो इंसानियत के ख़िलाफ़ हो

    उदाहरण अंग्रेज़ों ने हिंदुस्तानी अवाम पर ज़ुल्म-ओ-बरबरियत के पहाड़ तोड़ रखे थे

    विशेष यूनानी शब्द 'बरबर' अर्थात वहशी (अनजान) से उद्धृत जिसे यूनानी अरब, ईरानी एवं ग़ैर-यूनानीयों के लिए प्रयोग करते थे, जैसे अरब लोग ग़ैर-अरब के लिए अजमी अर्थात 'गूंगा' प्रयोग करते थे

بَرْبَرِیَّت کے مترادفات

بَرْبَرِیَّت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبَرِیَّت

وحشی پن، بہیمت، ظلم و تشدد جو انسانیت کے خلاف ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْبَرِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْبَرِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone