تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرابَر بَرابَر" کے متعقلہ نتائج

بَرابَر بَرابَر

پاس پاس، قریب قریب، آدھا آدھا، پہلو بہ پہلو، پاس پاس، مسلسل، لگاتار، ترتیب وار، باقاعدہ، نصفا نصفی، ساتھ ساتھ، کنارے

بَرابَر سَرابَر

بیباق .

بَرابَر کا

ہمسر، ہم پلہ، ہم سن، جسامت اور طاقت میں دوسرے سے نہ کم نہ بیش، اوصاف میں یکساں

بَرابَر کی

برابر کا (رک) کی تانیث ، ترکیبات میں مستعمال .

بَرابَر سے

قریب سے ، متصل مقام سے .

بَرابَر میں

ساتھ ساتھ .

نا بَرابَر

وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے برابر نہ ہو ، کم یا زیادہ ، جو مساوی نہ ہو ، جن میں کسی قسم کا تفاوت ہو ۔

بَرابَر کَرْنا

ختم کر دینا، باقی نہ رکھنا

بَرابَر ہونا

برابر کرنا کا لازم

بَرابَر آنا

حد تک پہنچنا، پورا ہونا (موت کے مقرر وقت یا میعاد معین کے ساتھ مستعمل)

تِل بَھر لَہُو پَہاڑ بَرابَر مُحَبَّت

(عوامی زبان) یگانے کو دوست سے زیادہ درد ہوتا ہے (اُس وقت بولتے ہیں جب اپنا دور کا رشتہ دار دوست سے زیادہ کام آئے)

پَیسا بَچانا پَیسا کمانے کے بَرابَر ہے

کفایت شعاری بہ منزلہ کمائی ہے

بَرابَر والا

برابر کی ٹکر

بَرابَر اُٹْھنا

کھیل کی بازی بغیر ہارے جیتے ختم ہو جانا .

بَرابَر پَڑْنا

موافق ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرابَر بَرابَر کے معانیدیکھیے

بَرابَر بَرابَر

baraabar-baraabar•बराबर-बराबर

اصل: فارسی

وزن : 122122

  • Roman
  • Urdu

بَرابَر بَرابَر کے اردو معانی

صفت

  • پاس پاس، قریب قریب، آدھا آدھا، پہلو بہ پہلو، پاس پاس، مسلسل، لگاتار، ترتیب وار، باقاعدہ، نصفا نصفی، ساتھ ساتھ، کنارے

Urdu meaning of baraabar-baraabar

  • Roman
  • Urdu

  • paas paas, qariib qariib, aadhaa aadhaa, pahluu bah pahluu, paas paas, musalsal, lagaataar, tartiibvaar, baaqaaydaa, nasfaa nasfii, saath saath, kinaare

English meaning of baraabar-baraabar

Adjective

  • side by side, shoulder to shoulder, in a row or line, neck to neck

बराबर-बराबर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पास-पास, क़रीब- क़रीब आधा-आधा, निरंतर, लगातार, श्रृंखलाबद्ध साथ-साथ, किनारे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرابَر بَرابَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرابَر بَرابَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone