تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا بَرابَر" کے متعقلہ نتائج

نا بَرابَر

وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے برابر نہ ہو ، کم یا زیادہ ، جو مساوی نہ ہو ، جن میں کسی قسم کا تفاوت ہو ۔

بال بَرابَر لَگی نہ رَکْھنا

کوئی کسر اٹھا نہ رکھنا ، ذرا بھی کمی یا کوتاہی نہ کرنا.

جُوتی کے بَرابَر نہ سَمَجْھنا

حقیر سمجھنا، ذلیل سمجھنا، پروا نہ کرنا

ہونا نَہ ہو بَرابَر

رک : ہونا نہ ہونا (دونوں) برابر ۔

ہونا نَہ ہونا بَرابَر

موجود ہونا اور ناموجود ہونا دونوں حالتیں یکساں ہیں ، ہونے اور نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا (اُس وقت مستعمل جب کسی سے کوئی فائدہ نہ پہنچے) ۔

بال بَرابَر فَرق نہ ہونا

بالکل فرق نہ ہونا، ایک جیسا ہونا

نَہ دیکھا چور باپ بَرابَر

بغیر دیکھے کسی پر الزام نہ لگانا چاہیے ،کسی کو موردِ الزام نہ کرنا چاہیے ، جسے جرم کرتے نہ دیکھا ہو وہ نیک ہے

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

جھانٹ بَرابَر نَہ سَمَجْھنا

کچھ بھی وقعت نہ سمجھنا، حقیر سمجھنا

آنکھ بَرابَر نَہ کَر سَکنا

آنکھ نہ ملا سکنا، شرمندہ ہونا

پاسَنگ بَرابَر نَہ ہونا

(مقابلۃً) ہمسر نہ ہونا.

جُوتی کی نوک کے بَرابَر نَہ ہونا

جوتی کی برابر نہ سمجھنا (رک) کا لازم.

اُونٹ بَرابَر ڈِیل بڑھایا پاپوش برابر عَقْل نَہ آئی

اتنے بڑے ہوگئے مگر عقل و شعور ذرا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نا بَرابَر کے معانیدیکھیے

نا بَرابَر

naa-baraabarना-बराबर

  • Roman
  • Urdu

نا بَرابَر کے اردو معانی

صفت

  • وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے برابر نہ ہو ، کم یا زیادہ ، جو مساوی نہ ہو ، جن میں کسی قسم کا تفاوت ہو ۔

Urdu meaning of naa-baraabar

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiiz jo kisii duusrii chiiz ke baraabar na ho, kam ya zyaadaa, jo musaavii na ho, jin me.n kisii kism ka tafaavut ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نا بَرابَر

وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے برابر نہ ہو ، کم یا زیادہ ، جو مساوی نہ ہو ، جن میں کسی قسم کا تفاوت ہو ۔

بال بَرابَر لَگی نہ رَکْھنا

کوئی کسر اٹھا نہ رکھنا ، ذرا بھی کمی یا کوتاہی نہ کرنا.

جُوتی کے بَرابَر نہ سَمَجْھنا

حقیر سمجھنا، ذلیل سمجھنا، پروا نہ کرنا

ہونا نَہ ہو بَرابَر

رک : ہونا نہ ہونا (دونوں) برابر ۔

ہونا نَہ ہونا بَرابَر

موجود ہونا اور ناموجود ہونا دونوں حالتیں یکساں ہیں ، ہونے اور نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا (اُس وقت مستعمل جب کسی سے کوئی فائدہ نہ پہنچے) ۔

بال بَرابَر فَرق نہ ہونا

بالکل فرق نہ ہونا، ایک جیسا ہونا

نَہ دیکھا چور باپ بَرابَر

بغیر دیکھے کسی پر الزام نہ لگانا چاہیے ،کسی کو موردِ الزام نہ کرنا چاہیے ، جسے جرم کرتے نہ دیکھا ہو وہ نیک ہے

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

جھانٹ بَرابَر نَہ سَمَجْھنا

کچھ بھی وقعت نہ سمجھنا، حقیر سمجھنا

آنکھ بَرابَر نَہ کَر سَکنا

آنکھ نہ ملا سکنا، شرمندہ ہونا

پاسَنگ بَرابَر نَہ ہونا

(مقابلۃً) ہمسر نہ ہونا.

جُوتی کی نوک کے بَرابَر نَہ ہونا

جوتی کی برابر نہ سمجھنا (رک) کا لازم.

اُونٹ بَرابَر ڈِیل بڑھایا پاپوش برابر عَقْل نَہ آئی

اتنے بڑے ہوگئے مگر عقل و شعور ذرا نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا بَرابَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا بَرابَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone