تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ballista" کے متعقلہ نتائج

ballista

منجنیق ، زمانہ قدیم کی پتھر کے گولے پھینکنے والی مشین۔.

بالِسْٹَر

بیرسٹر(رک) کا عوامی تلفظ.

بِلَسْت

ہاتھ کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھنگلیا کے کنارے سے انگوٹھے کے کنارے تک فاصلہ (تقریباً بارہ انگل یا دو مٹھی)

بِلِشْت

رک : بالشت.

بالِشْتی

بالشت بھر کا ، بقدر ایک بالشت کے.

باِلشْتِیا

بونا، پستہ قد، بالشت بھر کا

بُھلَسْتا

(بُھلسنا (رک) سے) جلتا ہوا ، جُھلستا ہوا.

بالِشْت

ہاتھ کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھنگلیا کے کنارے سے انگوٹھے کے کنارے تک فاصلہ (تقریباً بارہ انگل یا دو مٹھی)

بالِشْتَن

بالشتیا (رک) کی تانیت.

بِرِشْتہ

بریاں، بھنا ہوا، جلا ہوا

بالِشْت بَھر

بالشت کے ناپ کے برابر

بَیلِسْٹَر

رک : بیرسٹر .

اِلَسْتا بِلَسْتا

شاداں و فرحاں، خوش و خرم، مگن

چار بالِشْت

ایک قسم کا گدّا جس پر امیر لوگ بیٹھتے ہیں

چَہار بالِشْت

throne with four cushions

ballista کے لیے اردو الفاظ

ballista

ballista کے اردو معانی

اسم

  • منجنیق
  • سنگ انداز
  • فوجی مشین جسے ازمنۂ قدیم میں بھاری پتھر یا بڑے گولے پھینکنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا

ballista के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मंजनीक़
  • संग-अंदाज़
  • फ़ौजी मशीन जिसे अज़्मिना-ए-क़दीम में भारी पत्थर या बड़े गोले फेंकने के लिए इस्ते'माल किया जाता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ballista)

نام

ای-میل

تبصرہ

ballista

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone