تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکھیڑِت" کے متعقلہ نتائج

بَکھیڑِت

جھگڑالو ، فسادی ، بکھیڑا کرنے والا.

بَکھیڑا

شور و شر، دنگا، فتنہ، فساد، ہنگامہ، گل، شور

بِھیڑ

آدمیوں کا جماؤ، جمگھٹا، انبوہ، ٹھٹھ، مجمع

بھیڑا

بھیڑ کی تذکیر

بھیڑُو

بھیڑ کی تذکیر، مینڈھا

بھیڑی

بھیڑ

بَکھیڑْیا

جھگڑالو، فسادی، حجتی

بَکھیڑا کَرْنا

طول امل کی صورت پیدا کرنا ، کام اس طرح پھیلانا کہ ختم ہونے کا نام نہ لے ، غیر معمولی مشغولیت میں خود کو ڈالنا ، طوالت دینا ، جھگڑنا ، دنگا فساد مچانا ، جوڑ توڑ کرنا ، اہتمام یا ندوبست کرنا

بَکھیڑا ہونا

جھگڑا ہونا، لڑائی اور مار پیٹ ہونا، فساد ہونا

بَکھیڑا اُٹھنا

جھگڑا، قضیہ، فتنہ، فساد یا غیر معمولی مشغولیت وغیر ہ پیدا ہونا

بَکھیڑا پَڑنا

جھگڑا یا پیچیدگی پیدا ہونا، الجھاؤ کی باتیں نکلنا

بَچھیڑا

بچھیری

بَگھیڑُو

رک : بھگوڑا.

بَکّھی

(مہینے سے متصل) بغل کے نیچے کا حصہ، پسلی (بیشتر جمع مستعمل) مجھے بھی ٹال ٹال کے کوئی اور بنایا ہے کہ مال کھما دیا، لاوی ٹہلا دی، میں مارے مارکے بکھیاں توڑدوں گا

بَگھیڑا

رک : بھگوڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکھیڑِت کے معانیدیکھیے

بَکھیڑِت

bakhe.Dit•बखेड़ित

  • Roman
  • Urdu

بَکھیڑِت کے اردو معانی

صفت

  • جھگڑالو ، فسادی ، بکھیڑا کرنے والا.

صفت

  • پھیلا ہوا ، منتشر ، پرا گندہ

Urdu meaning of bakhe.Dit

  • Roman
  • Urdu

  • jhaga.Daaluu, fasaadii, bakhe.Daa karne vaala
  • phailaa hu.a, muntshir, paraagandaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکھیڑِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکھیڑِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone