تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَجَریا" کے متعقلہ نتائج

بَجَریا

بازار، چھوٹا بازار

بَجَرِیا لَگْنا

پینٹھ جمنا

بَجْرا

ایک قسم کی آتشبازی جس کی شکل چھوٹے جہاز سے مشابہ ہوتی ہے

بَجْری

باجرے کے برابر سنْگریزے جو عموماً راستے پر بچھائے جاتے ہیں پتھر یا اینْٹ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو تعمیری مسالے میں ڈالے جاتے ہیں

بِجْرا

بیج بونے کو تیار کی ہوئی کیاری جس میں ان پودوں کا بیج بکھیر کر بویا جائے جن کی پود پرورش ہونے پر کھیت یا چمن میں ترتیب سے لگائی جاتی ہے

بِجْری

بجلی کا ایک قدیم تلفظ

بَھرْیا

وہ زمین جس کو پانی سے سینچا جائے

بُرَیّا

بدمعاش ، شریر ، دشمن

بَجْیا

باجی کی تصغیر، بڑی بہن، بہن، بڑی آپا

بَجَیّا

بجانے والا ، سازندہ.

بَحْرِیَہ

(عسکری) بحری فوج، جنگی جہازوں کا بیڑا، جنگی جہازوں کا محکمہ، سمندری فوج، نیوی

بَحْرِیَّہ

بُورِیا

کھجور کے پتوں یا کسی اور نبات سے بنا ہوا فرش یا بستر، بغیر سلی ہوئی بوری یا پٹ سن کا بنا ہوا فرش، چٹائی، ٹاٹ

بَزَرْیا

چھوٹا بازار

بَجاری

= बाजार

اردو، انگلش اور ہندی میں بَجَریا کے معانیدیکھیے

بَجَریا

bajaryaa•बजरया

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَجَریا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بازار، چھوٹا بازار

اسم، مؤنث

  • وہ انْگوٹھی جس پر مثلث کی شکل بنی ہو اور اس کے بیچ میں ہیرا اور بغلیوں میں دوسری قسم کے نگ جڑے ہوں . اس قسم کی انگوٹھی بعض مقامات پر دولہے کو پہنائی جاتی ہے

Urdu meaning of bajaryaa

  • Roman
  • Urdu

  • baazaar, chhoTaa baazaar
  • vo an॒goThii jis par masals kii shakl banii ho aur is ke biich me.n hiiraa aur baGaliyo.n me.n duusrii kism ke nag ju.De huu.n . is kism kii a.nguuThii baaaz muqaamaat par duulhe ko pahnaa.ii jaatii hai

English meaning of bajaryaa

Noun, Feminine

  • a small Bazar or market

Noun, Feminine

  • a triangular shaped ring

बजरया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाज़ार, छोटा बाज़ार

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह अंगूठी जिस पर एक ट्रायएंगल का निशान बनता है और उसके बीच में एक हीरा और आस पास एक दूसरी तरह के हीरे लगे होते हैं। इस तरह की अंगूठी कई जगह दूल्हे को पहनाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَجَریا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَجَریا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone