تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرَیْیا" کے متعقلہ نتائج

بَھرَیْیا

بھرنے والا، شکم سیر کرنے والا، پالنے والا، پرورش کرنے والا، رازق

بَھرْیا

وہ زمین جس کو پانی سے سینچا جائے

بَھرا

پُر ، لبریز ، بھرا ہوا.

بَھری

ایک تولہ یعنی بارہ ماشے کا وزن

بُرَیّا

بدمعاش ، شریر ، دشمن

بَہارِیَہ

بہار سے منسوب : بہار کا مضمون مضمون بہار کے اشعار یا نشر قصیدہ جس کے آغاز مین بہار کا زکر ہو

بَہُرْیا

بہو کی تصغیر، بہو، بیٹے کی جورو، خادمہ یا پرورش کردہ

بھارْیَہ

وابستہ ، محتاج ؛ نوکر، ملازم ؛ پیدا ہونا .

بھارْیا

بھارجا

بھارِیا

زوجہ، بیوی

بُورِیا

کھجور کے پتوں یا کسی اور نبات سے بنا ہوا فرش یا بستر، بغیر سلی ہوئی بوری یا پٹ سن کا بنا ہوا فرش، چٹائی، ٹاٹ

بُھورْیَہ

بھوریا (رک) .

بُھورْیا

بُھورے رن٘گ والا، (مجازاً) فرن٘گی

بِرْیا

پان کا کھیت ، وہ منڈوا جس میں پان کی بیلیں لگائی جاتی ہیں

بَھیرا

بہیڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرَیْیا کے معانیدیکھیے

بَھرَیْیا

bharaiya•भरैया

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَھرَیْیا کے اردو معانی

صفت

  • بھرنے والا، شکم سیر کرنے والا، پالنے والا، پرورش کرنے والا، رازق

Urdu meaning of bharaiya

  • Roman
  • Urdu

  • bharne vaala, shikam sair karne vaala, paalne vaala, paravrish karne vaala, raazik

English meaning of bharaiya

Adjective

भरैया के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرَیْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرَیْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone