تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیس" کے متعقلہ نتائج

بَیس

طاقت، قوت، ہمت، زور، بل، تندرستی اور طاقت کا زمانہ، عالم شباب، عنفوان شباب، زندگی، عمر، عہد زندگی

بِیس

۱. دس اور دس کا مجموعہ، انیس اور ایک، (ہندسوں میں) ۲۰ سورت مزمل مکی ہے بیس آیت کی.

بَیسا

بَیس (۲) کی تانیث

بَیسَن

بیٹھک، بیسک

بَیسَک

جنگل میں وہ جگہ جہاں مویشی بیٹھتے ہیں

بَیسْنی

بیس قوم کی عورت

بَیسْنا

رک: بیٹھنا.

بَیسانی

بَیس (۲) قوم کی عورت

بَیساکھا

بیساکھ کے مہینے کی بنائی ہوئی لاٹھی جو بہت مضبوط ہوتی ہے، وہ لاٹھی جس پر بہت سا لوہا جڑا ہو، لن٘گڑے کی لاٹھی

بَیساکھی

وہ لاٹھی جس کے سہارے (عموماً بغل کے تلے رکھ کر) لن٘گڑے لولے چلتے ہیں

بَیسَنْدَر

اگنی دیوتا

بَیسْلانا

رک : بٹھانا (پلیٹس)؛ بیسنا (رک) کا متعدی.

بَیساکْھ

ہندی بکرمی نیز شمسی سال کا پہلا مہینہ جو عموماً وسط اپریل سے وسط مئی تک ہوتا ہے.

بیسْرَہ

ایک چھوٹا شکاری پرندہ، شکرا.

بَیسانڈُو

چپ چاپ بیٹھا ہوا، بے حس و حرکت، ساکن، سست، کاہل

بَیسْواڑا

رک : بَیس (۲) کے رہنے کی جگہ

بِیس ہَزاری

(ہندوستان کی مغل حکومت میں) ایک منصب نیز منصب دار جو بیس ہزار فوج کا سالار اور چار کروڑ کا تنخواہ دار ہوتا تھا؛ بست ہزاری (رک).

بیسْوا

رنڈی، طوائف، ویشیہ، کسبی، بدچلن عورت

بیسْرا

ایک چھوٹا شکاری پرندہ، شکرا.

بیسْری

ایک چھوٹا شکاری پرندہ، شکرا.

بیسْواعَورَت اور اُگَلْتی تَلْوار خَسْم کو مار کھاتی ہے

بدچلن عورت اور میان سے اگلتی ہوئی تلوار سے جہاں تک ہو سکے پرہز کرنا چاہیے نہیں تو مار رکھے گی .

بیسَن

چنے کا آٹا، چنے کی دال کا چورن

بِیس ہَنڈْیوں کا مَزَہ چَکْھنا

ہر جائی ہونا، کتنے ہی آشنائوں کے ساتھ رہنا.

بیسْنَوٹی

بیسن کی روٹی

بیس بسوے

پورا قسط، کامل جیت، مکمل قبضہ (صفت یا اسم کی طرف مضاف ہونے کی صورت میں یعنی 'کے' کے بعد)

بیسْوا پَن

بیسوا (رک) کا پیشہ

بیسَن دان

رک: بیسن دانی.

بِیس گَھرا

ایک دیسی معمولی گھریلو کھیل جو زمین میں یا کسی لکڑی وغیرہ میں بیس گچھیوں کی دو قطاریں بناکر گولیوں کی طرح کھیلا جاتا ہے.

بیسِتُوں

(کنایۃً) آسمان

بیسْنی نان

رک: بیسنی روٹی.

بیسِک لینْگویْج

BASIC language

بیسَن دانی

وہ تشتری وغیرہ جس میں ہاتھ دھونے کے لیے بیسن رکھا جائے.

بیسَنی روٹی

چنے کے آٹے کی روٹی نیز مسی اناج (ارد، مون٘گ، موٹھ) کی روٹی

بِیسا سَو بَرَس کی عُمْر ہووے

ہزاروں برس جیو، بڑی عمر، ہو، ہزاری عمر ہو

بِیسی

بیس کا مجموعہ

بِیسا

وہ جانور خصوصاً کتا جس کے پورے بیس ناخن ہوں، ایک کوڑی

بیسنی

بیسن سے منسوب، مرکبات میں مستعمل، بیسن کا، بیسن کا بنا ہوا، جیسے بیسنی لڈو، بیسنی پکوڑی

بیسیا

بیسوا

بِیسْتی

(ہندوستان کی مغل حکومت میں) بیس سواروں کا افسر جس کی فوج اور اخراجات کے لیے حکومت کی طرف سے جاگیر دی جاتی تھی.

بِیسْنا

شطرنج یا چوسر وغیرہ کھیلنے کے لئے بساط بچھانا، کھیل کے لئے بساط پھیلانا

بِیسْت

بیس، (ہندسوں میں) ۲۰، رک: بِست (مع تحتی)؛ بہت سے، متعدد.

بِیسَر

فصل کاٹنے کے بعد جو کچھ کھیت میں رہ جائے جسے نچلے طبقے کے لوگ اکٹھا کر کے لے جاتے ہیں.

بِیسی ڈالنا

participate in such a scheme

بِیْسوں

بہت سے، سبھی بیس، گنتی وغیرہ میں بیس کی جگہ پر آنے والا

بیس پچیس کے اندر میں جو پوت سپوت ہوا سو ہوا، مات پتا مکنارن کو جو گیا نہ گیا سو کہیں نہ گیا

بیس پچیس سال کی عمر تک لڑکا اچھا بن سکتا ہے

بیس پچیس کے اندر میں جو پوت سپوت ہوا سو ہوا، مات پتا کلتارن کو جو گیا نہ گیا سو کہیں نہ گیا

بیس پچیس سال کی عمر تک لڑکا اچھا بن سکتا ہے

بِیسْواں

جس کی نوبت یا نمبرانیس کے بعد ہو

بِیْسِیوں

بہت زیادہ، بیس کی تعداد کے آس پاس

بِیسی کِھیسی ساٹھا پاٹھا

a woman looks old yet in her twenties while a man remains young even in his sixties

بِیسانْد

رک: بساندھ، بگڑی ہوئی مچھلی کی سی بو، بُسنے کی بدبو.

بِیسوندھ

بیس دن جن کا سود مہاجن نہیں لگاتے، سود جونہ لیا جائے

ہَلْدِیا بیس

ایک زہریلے آبی سانپ کی قسم جس کی پشت پر پیلے داغ ہوتے ہیں

سِیاہ بِیس

زہریلے سانپ کی ایک قسم و سیاہی مائل اور دو گز لمبا ہوتا ہے .

ڈیٹا بیس

database

بِسوا بیس

یقینی، حتمی، اٹل

اُنِّیس بِیس کا فَرق ہونا

differ very slightly

اُںِّیْس بِیْس

اپنی سی دوسری چیز کے مقابلے میں قدرے کم

دُودھیا راج بیس

دودھیا سان٘پ کی قسم سے ایک ذیلی نسل.

یِہ اُس سے بِیس ہے

یہ اس سے بڑھ کر ہے ، فائق ہے

چال ڈھال میں بِیس ہونا

طرز و رَوِش میں بہتر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیس کے معانیدیکھیے

بَیس

baisबैस

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بَیس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طاقت، قوت، ہمت، زور، بل، تندرستی اور طاقت کا زمانہ، عالم شباب، عنفوان شباب، زندگی، عمر، عہد زندگی
  • ہندوؤں کی چار بڑی ذاتوں میں سے تیسری ذات، ویش، تاجر، بنیا، زمین٘دار، کاشتکار، راجپوتوں کی ایک ذات

Urdu meaning of bais

  • Roman
  • Urdu

  • taaqat, quvvat, himmat, zor, bil, tandrustii aur taaqat ka zamaana, aalim shabaab, unphuvaan-e-shabaab, zindgii, umr, ahd zindgii
  • hinduu.o.n kii chaar ba.Dii zaato.n me.n se tiisrii zaat, vesh, taajir, baniyaa, zamiindaar, kaashtakaar, raajpuuto.n kii ek zaat

English meaning of bais

Noun, Masculine

  • Vaisya, the third of the four major Hindu castes whose occupation is agriculture and trade

بَیس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَیس

طاقت، قوت، ہمت، زور، بل، تندرستی اور طاقت کا زمانہ، عالم شباب، عنفوان شباب، زندگی، عمر، عہد زندگی

بِیس

۱. دس اور دس کا مجموعہ، انیس اور ایک، (ہندسوں میں) ۲۰ سورت مزمل مکی ہے بیس آیت کی.

بَیسا

بَیس (۲) کی تانیث

بَیسَن

بیٹھک، بیسک

بَیسَک

جنگل میں وہ جگہ جہاں مویشی بیٹھتے ہیں

بَیسْنی

بیس قوم کی عورت

بَیسْنا

رک: بیٹھنا.

بَیسانی

بَیس (۲) قوم کی عورت

بَیساکھا

بیساکھ کے مہینے کی بنائی ہوئی لاٹھی جو بہت مضبوط ہوتی ہے، وہ لاٹھی جس پر بہت سا لوہا جڑا ہو، لن٘گڑے کی لاٹھی

بَیساکھی

وہ لاٹھی جس کے سہارے (عموماً بغل کے تلے رکھ کر) لن٘گڑے لولے چلتے ہیں

بَیسَنْدَر

اگنی دیوتا

بَیسْلانا

رک : بٹھانا (پلیٹس)؛ بیسنا (رک) کا متعدی.

بَیساکْھ

ہندی بکرمی نیز شمسی سال کا پہلا مہینہ جو عموماً وسط اپریل سے وسط مئی تک ہوتا ہے.

بیسْرَہ

ایک چھوٹا شکاری پرندہ، شکرا.

بَیسانڈُو

چپ چاپ بیٹھا ہوا، بے حس و حرکت، ساکن، سست، کاہل

بَیسْواڑا

رک : بَیس (۲) کے رہنے کی جگہ

بِیس ہَزاری

(ہندوستان کی مغل حکومت میں) ایک منصب نیز منصب دار جو بیس ہزار فوج کا سالار اور چار کروڑ کا تنخواہ دار ہوتا تھا؛ بست ہزاری (رک).

بیسْوا

رنڈی، طوائف، ویشیہ، کسبی، بدچلن عورت

بیسْرا

ایک چھوٹا شکاری پرندہ، شکرا.

بیسْری

ایک چھوٹا شکاری پرندہ، شکرا.

بیسْواعَورَت اور اُگَلْتی تَلْوار خَسْم کو مار کھاتی ہے

بدچلن عورت اور میان سے اگلتی ہوئی تلوار سے جہاں تک ہو سکے پرہز کرنا چاہیے نہیں تو مار رکھے گی .

بیسَن

چنے کا آٹا، چنے کی دال کا چورن

بِیس ہَنڈْیوں کا مَزَہ چَکْھنا

ہر جائی ہونا، کتنے ہی آشنائوں کے ساتھ رہنا.

بیسْنَوٹی

بیسن کی روٹی

بیس بسوے

پورا قسط، کامل جیت، مکمل قبضہ (صفت یا اسم کی طرف مضاف ہونے کی صورت میں یعنی 'کے' کے بعد)

بیسْوا پَن

بیسوا (رک) کا پیشہ

بیسَن دان

رک: بیسن دانی.

بِیس گَھرا

ایک دیسی معمولی گھریلو کھیل جو زمین میں یا کسی لکڑی وغیرہ میں بیس گچھیوں کی دو قطاریں بناکر گولیوں کی طرح کھیلا جاتا ہے.

بیسِتُوں

(کنایۃً) آسمان

بیسْنی نان

رک: بیسنی روٹی.

بیسِک لینْگویْج

BASIC language

بیسَن دانی

وہ تشتری وغیرہ جس میں ہاتھ دھونے کے لیے بیسن رکھا جائے.

بیسَنی روٹی

چنے کے آٹے کی روٹی نیز مسی اناج (ارد، مون٘گ، موٹھ) کی روٹی

بِیسا سَو بَرَس کی عُمْر ہووے

ہزاروں برس جیو، بڑی عمر، ہو، ہزاری عمر ہو

بِیسی

بیس کا مجموعہ

بِیسا

وہ جانور خصوصاً کتا جس کے پورے بیس ناخن ہوں، ایک کوڑی

بیسنی

بیسن سے منسوب، مرکبات میں مستعمل، بیسن کا، بیسن کا بنا ہوا، جیسے بیسنی لڈو، بیسنی پکوڑی

بیسیا

بیسوا

بِیسْتی

(ہندوستان کی مغل حکومت میں) بیس سواروں کا افسر جس کی فوج اور اخراجات کے لیے حکومت کی طرف سے جاگیر دی جاتی تھی.

بِیسْنا

شطرنج یا چوسر وغیرہ کھیلنے کے لئے بساط بچھانا، کھیل کے لئے بساط پھیلانا

بِیسْت

بیس، (ہندسوں میں) ۲۰، رک: بِست (مع تحتی)؛ بہت سے، متعدد.

بِیسَر

فصل کاٹنے کے بعد جو کچھ کھیت میں رہ جائے جسے نچلے طبقے کے لوگ اکٹھا کر کے لے جاتے ہیں.

بِیسی ڈالنا

participate in such a scheme

بِیْسوں

بہت سے، سبھی بیس، گنتی وغیرہ میں بیس کی جگہ پر آنے والا

بیس پچیس کے اندر میں جو پوت سپوت ہوا سو ہوا، مات پتا مکنارن کو جو گیا نہ گیا سو کہیں نہ گیا

بیس پچیس سال کی عمر تک لڑکا اچھا بن سکتا ہے

بیس پچیس کے اندر میں جو پوت سپوت ہوا سو ہوا، مات پتا کلتارن کو جو گیا نہ گیا سو کہیں نہ گیا

بیس پچیس سال کی عمر تک لڑکا اچھا بن سکتا ہے

بِیسْواں

جس کی نوبت یا نمبرانیس کے بعد ہو

بِیْسِیوں

بہت زیادہ، بیس کی تعداد کے آس پاس

بِیسی کِھیسی ساٹھا پاٹھا

a woman looks old yet in her twenties while a man remains young even in his sixties

بِیسانْد

رک: بساندھ، بگڑی ہوئی مچھلی کی سی بو، بُسنے کی بدبو.

بِیسوندھ

بیس دن جن کا سود مہاجن نہیں لگاتے، سود جونہ لیا جائے

ہَلْدِیا بیس

ایک زہریلے آبی سانپ کی قسم جس کی پشت پر پیلے داغ ہوتے ہیں

سِیاہ بِیس

زہریلے سانپ کی ایک قسم و سیاہی مائل اور دو گز لمبا ہوتا ہے .

ڈیٹا بیس

database

بِسوا بیس

یقینی، حتمی، اٹل

اُنِّیس بِیس کا فَرق ہونا

differ very slightly

اُںِّیْس بِیْس

اپنی سی دوسری چیز کے مقابلے میں قدرے کم

دُودھیا راج بیس

دودھیا سان٘پ کی قسم سے ایک ذیلی نسل.

یِہ اُس سے بِیس ہے

یہ اس سے بڑھ کر ہے ، فائق ہے

چال ڈھال میں بِیس ہونا

طرز و رَوِش میں بہتر ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone