تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَیس" کے متعقلہ نتائج

قَیس

لیلیٰ کے عاشق کا نام جو قبیلۂ عامر سے تھا، مجنون

قَیسانِیَّہ

ایک فرقے کا نام.

قَیس مَشْرَب

عاشقانہ مزاج رکھنے والا ، قیس کا ہم مزاج ؛ مراد : عاشق .

قَیسُور

ایک وضع کا پتھر جو سفید اور سبک ہوتا ہے اور دریا سے نکلتا ہے.

بَعْدِ قَیس

after Qais (Majnun's real name)

اردو، انگلش اور ہندی میں قَیس کے معانیدیکھیے

قَیس

qaisक़ैस

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: قاس

  • Roman
  • Urdu

قَیس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لیلیٰ کے عاشق کا نام جو قبیلۂ عامر سے تھا، مجنون
  • (مجازاً) دیوانہ، عاشق

شعر

Urdu meaning of qais

  • Roman
  • Urdu

  • laila ke aashiq ka naam jo qabiila-e-aamir se tha, majnuun
  • (majaazan) diivaanaa, aashiq

English meaning of qais

Noun, Masculine

क़ैस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लैला के 'आशिक़ मजनूं का असली नाम, दीवाना, आशिक़, प्रेमी
  • अरब का एक प्रेमी जो लैला पर मुग्ध था। लोग उसे 'मजनू’ कहते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَیس

لیلیٰ کے عاشق کا نام جو قبیلۂ عامر سے تھا، مجنون

قَیسانِیَّہ

ایک فرقے کا نام.

قَیس مَشْرَب

عاشقانہ مزاج رکھنے والا ، قیس کا ہم مزاج ؛ مراد : عاشق .

قَیسُور

ایک وضع کا پتھر جو سفید اور سبک ہوتا ہے اور دریا سے نکلتا ہے.

بَعْدِ قَیس

after Qais (Majnun's real name)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone