تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیسِتُوں" کے متعقلہ نتائج

بیسِتُوں

(کنایۃً) آسمان

اردو، انگلش اور ہندی میں بیسِتُوں کے معانیدیکھیے

بیسِتُوں

besituu.nबेसितूँ

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بیسِتُوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃً) آسمان
  • ایران کے ایک پہاڑ کا نام جس میں فرہاد نے شیریں کے ساتھ شادی کی شرط پوری کرنے کے لیے پہاڑ کاٹ کر سرن٘گ یا دودھ کی نہر (جوے شیر) نکالی تھی اور جو ادیبات میں تلمیح کے طور پر مستعمل ہے.

Urdu meaning of besituu.n

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) aasmaan
  • i.iraan ke ek pahaa.D ka naam jis me.n farhaad ne shiirii.n ke saath shaadii kii shart puurii karne ke li.e pahaa.D kaaT kar surang ya duudh kii nahr (jo.ii sher) nikaalii thii aur jo adiibaat me.n talmiih ke taur par mustaamal hai

English meaning of besituu.n

Noun, Masculine

  • a Persian mountain where legendary lover Farhad dug a milk-canal to win the hand of his beloved Shirin
  • (met.) pillarless, that is the sky

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیسِتُوں

(کنایۃً) آسمان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیسِتُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیسِتُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone