تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغْلَک" کے متعقلہ نتائج

بَغْلَک

(بنوٹ) حریف پر حملہ کرتے وقت لکڑی کی نوک سے بغل کے نیچے دونوں طرف انی مارنا

بَغَل

(دائیں بائیں) جانب، طرف

بَغْلا

بڑی باد بانی کشتی جو خچر کی شکل کی ہوتی ہے، بڑی سیلنگ کشتی خچر، گدھے کی نسل ایک جانور،

بَغْلی

بغل سے منسوب: جو قریب یا پہلو میں ہو، بغل سے تعلق رکھنے والی چیز، قبر کا وہ گڈھا جو زمین کاٹ کر ایک پہلو میں بناتے ہیں

بَغْلَن

ایک مرض جس میں گھوڑوں کی بغلس یک جاتی ہیں

بالَک

اولاد، مرید جو اولاد برابر ہوتا ہے

بِلک

انگارہ، آگ

بَھلَک

بھل (۳) (رک) سے اسم کی کیفیت.

بَلْک

بلکہ (رک).

بُلُک

بڑی ابھری ہوئی آنکھ

بِٹْلُک

ہلدی کی طرح زرد چھال کا قدرے بودار، ایک جن٘گلی درخت.

بَھلُّک

بھالو ، ریچھ.

بیلَک

ڈانڈا، پھرسا، پھاوڑا، بیلچہ

بِلِک

کسی چیز کو ہاتھ یا ان٘کھوں سے پکڑنے کا عمل ؛ چپچپاہٹ ، لیس

بَھلَّک

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغْلَک کے معانیدیکھیے

بَغْلَک

baGlak•बग़्लक

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: جنگلات بنوٹ

  • Roman
  • Urdu

بَغْلَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (بنوٹ) حریف پر حملہ کرتے وقت لکڑی کی نوک سے بغل کے نیچے دونوں طرف انی مارنا
  • بغل کا پھوڑا بغل کی گلٹی جو بہت دیر میں پھوٹتی ہے، ککرالی

Urdu meaning of baGlak

  • Roman
  • Urdu

  • (banoT) hariif par hamla karte vaqt lakk.Dii kii nok se baGal ke niiche dono.n taraf anii maarana
  • baGal ka pho.Daa baGal kii ganTii jo bahut dard me.n phuuTtii hai, kakraalii

बग़्लक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (बन्नौट) विरोधी पर आकर्मण करते समय लकड़ी की नोक से बग़ल के नीचे दोनों तरफ़ अन्नी मारना
  • बग़ल का फोड़ा बग़ल की गुल्टी जो बहुत देर में फूटती है, ककराली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغْلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغْلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone