تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگھارنا" کے متعقلہ نتائج

بَگھارنا

گھی یا تیل مین پیاز لہسن یا زیرے وغیرہ میں داغ کرکے ترکاری یا دال وغیرہ میں ڈالنا، چھونکنا، تڑکا دینا

مَسْئَلَہ بَگھارنا

ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو خود تو دینی مسائل کا عامل نہ ہو مگر دوسروں کو نصیحت کرتا پھرے ، وعظ کرنا ، مذہبی باتیں کرنا

نَخْرَہ بَگھارنا

ناز کرنا، چوچلا دکھانا، اِترانا، بہانہ کرنا، حیلہ کرنا، نخرا بگھارنا

ہَنڈِیا بَگھارنا

گھی یا تیل میں پیاز کڑکڑا کر دال میں ڈالنا ، داغ کرنا ، مسالے کو گھی میں بھون کر ترکاری گوشت وغیرہ کی ہنڈیا میں ڈالنا

عِشْق بَگھارنا

عشق کا دعویٰ کرنا.

اَلْفاظ بَگھارنا

نثر یا نظم میں مشکل لغت اور مغلق الفاظ استعمال کرنا

نَخْرے بَگھارنا

رک : نخرا بگھارنا ۔

مَنطِق بَگھارنا

باتیں بنانا، حجت کرنا، مین میخ نکالنا

اُلٹی مَنطِق بَگھارنا

be unreasonable

اردو، انگلش اور ہندی میں بَگھارنا کے معانیدیکھیے

بَگھارنا

baghaarnaaबघारना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

بَگھارنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • گھی یا تیل مین پیاز لہسن یا زیرے وغیرہ میں داغ کرکے ترکاری یا دال وغیرہ میں ڈالنا، چھونکنا، تڑکا دینا
  • کسی مسلئہ میں قابلیت کی بیجا نمائش کرنا
  • شیخی مار کو کوئی دعویٰ کرنا شیخی مارنا، ہانکنا، جمانا، جھاڑنا
  • نمک ملی جامنوں یا پھلیندروں کو دو رکابیوں کے بیچ میں رکھ کر اس طرح جنبش دینا کہ پھل پھٹ جائیں اور نمک ان میں سرایت کر جائے۔
  • نژیا نظم میں مشکل لغت اور مغلق الفاظ استعمال کرنا

شعر

Urdu meaning of baghaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghii ya tel main pyaaz lahsun ya zere vaGaira me.n daaG karke tarkaarii ya daal vaGaira me.n Daalnaa, chhaunknaa, ta.Dkaa denaa
  • kisii maslaa me.n qaabiliiyat kii bejaa numaa.ish karnaa
  • shekhii maar ko ko.ii daavaa karnaa shekhii maarana, haanknaa, jamaanaa, jhaa.Dnaa
  • namak milii jaamuno.n ya phulendro.n ko do rakaabiyo.n ke biich me.n rakh kar is tarah jumbish denaa ki phal phaT jaa.e.n aur namak in me.n saraa.et kar jaaye
  • naZHyaa nazam me.n mushkil lagat aur muGlaq alfaaz istimaal karnaa

English meaning of baghaarnaa

Adverb

  • to brown onions and spices in heated oil or ghee, as a relish or seasoning for meat, to season (bagharna consists in heating oil or ghee, throwing in some onions and other seasonings, then stirring and rubbing the mixture rapidly till thoroughly browned,
  • to bragging
  • using difficult words in prose and verse

बघारना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • क्लछी या चम्मन में घी को आग पर तपाकर ओर उसमें हींग, जीरा आदि सुगंधित मसाले छोड़कर उसे दाल आदि की बटलोई में मुँह ढाँककर छोड़ना जिसमें वह दाल आदि भी सुगंधित हो जाय, छौकना, दागना, तड़का देना
  • अपनी योग्यता से अधिक, बिना मौके या आवश्यकता से अधिक चर्चा करना, अपनी योग्यता, शक्ति का बिना उपयुक्त अवसर के ही आवश्यक से अधिक या निरर्थक प्रदर्शन करना
  • शेख़ीमार का कोई दावा करना, शेख़ी मारना, हाँकना, झाड़ना
  • गद्य एवं पद्य में कठिन शब्द का प्रयोग करना

بَگھارنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَگھارنا

گھی یا تیل مین پیاز لہسن یا زیرے وغیرہ میں داغ کرکے ترکاری یا دال وغیرہ میں ڈالنا، چھونکنا، تڑکا دینا

مَسْئَلَہ بَگھارنا

ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو خود تو دینی مسائل کا عامل نہ ہو مگر دوسروں کو نصیحت کرتا پھرے ، وعظ کرنا ، مذہبی باتیں کرنا

نَخْرَہ بَگھارنا

ناز کرنا، چوچلا دکھانا، اِترانا، بہانہ کرنا، حیلہ کرنا، نخرا بگھارنا

ہَنڈِیا بَگھارنا

گھی یا تیل میں پیاز کڑکڑا کر دال میں ڈالنا ، داغ کرنا ، مسالے کو گھی میں بھون کر ترکاری گوشت وغیرہ کی ہنڈیا میں ڈالنا

عِشْق بَگھارنا

عشق کا دعویٰ کرنا.

اَلْفاظ بَگھارنا

نثر یا نظم میں مشکل لغت اور مغلق الفاظ استعمال کرنا

نَخْرے بَگھارنا

رک : نخرا بگھارنا ۔

مَنطِق بَگھارنا

باتیں بنانا، حجت کرنا، مین میخ نکالنا

اُلٹی مَنطِق بَگھارنا

be unreasonable

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَگھارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَگھارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone