تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدَوی" کے متعقلہ نتائج

بَدَوی

جنگلی، جنگل یا صحرا کا باشندہ، گنوار

نِیم بَدَوی

آدھا جنگلی ، آدھا صحرائی ؛ (مجازاً) آدھا مہذب ، کچھ کچھ غیر مہذب ۔

بَدْوِیَت

بدوی سے اسم کیفیت، خانہ بدوشی، صحراؤں میں رہنے والے عرب، صحرا کا، جنگل سے متعلق

بِدْوِیانَہ

بدووں کی طرح .

بَدی

برائی، اچھائی کا نقیض، عیب، غیبت، پیٹھ پیچھےبرائی، منحوس اور نامبارک ہونے کی صورت حال، پاپ، خرابی، شر، گناہ، ناخوبی

بَدْو

دیہات، صحرا

بَدُو

بد نام ، رسوا ، ان٘گشت نما ، نکو بنانے یا بننے کی صورت حال .

بَدُّو

بَدھی

فنا کرنے والا .

بَدّھی

پٹکا جو گلے میں ڈالتے ہیں ، دوال .

بُدّھی

مہاتما گوتم بدھ سے منسوب، بدھ مذہب کا پیرو

بودی

بودا کی تانیث

بَد رَوی

बुरी राह चलना, कुमार्ग गमन

بَدْلی

ایک منصب یا مقام سے دوسرے منصب یا مقام کو منتقلی، تبادلہ

بَعْد

موخر زمانہ، پیچھے کا دور

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَوی کے معانیدیکھیے

بَدَوی

badavii•बदवी

اشتقاق: بَدَا

  • Roman
  • Urdu

بَدَوی کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جنگل یا صحرا کا باشندہ .
  • جنگلی، جنگل یا صحرا کا باشندہ، گنوار

Urdu meaning of badavii

  • Roman
  • Urdu

  • jangal ya sahraa ka baashindaa
  • janglii, jangal ya sahraa ka baashindaa, ganvaar

English meaning of badavii

Persian, Arabic - Adjective

  • of or from desert, uncouth, rustic, uncivilized

बदवी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बुद्धु, गंवार,
  • जंगली, वनवासी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone