تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

بَڑْھنا

صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ ہونا ، مثلاً: جسامت (طول ، عرض ، عمق) یا حجم کا زیادہ ہونا ، وسیع طویل یا عریض ہونا

جَھمیلَہ بَڑْھنا

مسائل میں اضافہ ہونا ، جھگڑے میں زیادتی ہونا ، میں آؤں گا تو اور ںا حق کا جھمیلا بڑھے گا .

حَوصَلَہ بَڑْھنا

ہمّت بڑھنا ، نڈر ہو جانا.

لَہُو بَڑْھنا

خوشی یا جوش میں خون بڑھ جانا، نہایت مسرت ہونا .

رَسْتَہ بَڑْھنا

راستے کا فاصلہ بڑھ جانا ، رستہ طُول طویل ہونا.

رابِطَہ بَڑْھنا

رابطہ بڑھانا (رک) کا لازم .

راہ بَڑْھنا

راستہ طویل ہونا ؛ مصیبت کا وقت ختم نہ ہونا.

عِبْرَت بَڑْھنا

بہت نصیحت حاصل کرنا .

دَرْجَہ بَڑْھنا

مرتبہ بڑھنا، اگلی کلاس میں ترقی ہونا

ہاتھوں بَڑْھنا

بہت بڑھ جانا ، کئی ہاتھ بڑھ جانا ؛ بہت اضافہ ہو جانا ۔

طَبِیعَت بَڑْھنا

طبیعت میں جوش پیدا ہونا .

قِصَّہ بَڑْھنا

قصّہ بڑھانا (رک) کا لازم.

عِزَّت بَڑْھنا

آبرو زیادہ ہونا، شان میں اضافہ ہونا

رُتْبَہ سے بَڑْھنا

ترقی پانا ، بلند تر مقام پر پہن٘چنا .

ہَتّے سے بَڑْھنا

پتنگ کو اُڑانے کے لیے اُسے بغیر چھڑائی (درکائی) کے ہاتھوں سے اُڑانا یا بڑھانا

قَدَم نَہ بَڑْھنا

پان٘و کا آگے نہ بڑھنا ، سبقت نہ لے جانا .

دِل ہاتھوں بَڑْھنا

رک : دل ہاتھ بر بڑھنا .

چُلُّوؤں لَہُو بَڑْھنا

بہت خوش ہونا

لَہُو چُلُّوؤں بَڑْھنا

حد سے زیادہ خوشی ہونا، حد سے زیادہ مسرت ہونا .

دِل ہاتھ بَھر بَڑْھنا

قوی ہونا ، ہمّت بڑھنا ، حوصلہ بڑھنا .

ہَوا کی طَرَح بَڑْھنا

تیز رفتاری سے چلنا ، بہت تیزی سے بڑھنا نیز بہت جلد جوان ہونا۔

قَدَم آگے نَہ بَڑْھنا

آگے بڑھنے کی ہمّت نہ ہونا .

جی بَڑْھنا

خوش ہونا ، ہمت بڑھنا ، حوصلہ بلند کرنا.

دِل بَڑْھنا

حوصلہ بڑھنا ، ہمّت بلند ہونا ، ہمّت افزائی ہونا.

لَو بَڑْھنا

چراغ کی لو کا بلند ہونا ، روشنی تیز ہونا .

لَے بَڑْھنا

مزہ پڑنا ، چسکا لگنا ، کسی چیز کی عادت پڑنا .

بات بَڑْھنا

بات بڑھانا کا لازم

نَظَر بَڑْھنا

آنکھوں کی روشنی میں اضافہ ہونا، دیکھنے کی قوت زیادہ ہونا، بصارت بڑھنا، نگاہ کی قوت زیادہ ہونا

زِنْدَگی بَڑْھنا

عمر بڑھنا، طول عمر ہونا، زمانۂ حیات میں اضافہ ہونا

رات بَڑْھنا

دن کی نسبت رات بڑی ہونا ، رات کا عرصہ دراز ہونا .

دِن بَڑْھنا

دن کا لمبا ہونا ، ۲۳ دسمبر کو دن سب سے چھوٹا ہوتا ہے اس کے بعد بڑھنا شروع ہوتا ہے اور ۲۳ جون تک بڑھتا ہے پھر گھٹنا شروع ہوتا ہے .

دَریا بَڑْھنا

دریا کا پانی بڑھ جانا، دریا میں طُغیانی آنا

آگے بَڑْھنا

قدم اٹھا کر سامنے کی طرف چلنا، روانہ ہونا

قَدَم بَڑْھنا

رک : قدم اٹھانا .

دَم بَڑْھنا

قوّت زیادہ ہونا، طاقت بڑھ جانا، حوصلہ بلند ہونا

چَراغ بَڑْھنا

چراغ بڑھانا کا لازم

پاوں بَڑْھنا

پان٘و بڑھانا (رک) کا لازم ؛ آگے نکل جانا ، سبقت لے جانا.

آواز بَڑْھنا

آواز بڑھانا کا لازم

خُون بَڑْھنا

خُوشی حاصل ہونا ؛ قوّت و تازگی حاصل ہونا ؛ جسم میں خون کی مقدار بڑھنا ۔

شَوق بَڑْھنا

خواہش کا تیز ہونا یا کسی چیز سے دلچسپی کا زیادہ ہونا ، اُمنگ پیدا ہونا .

لَڑائی بَڑْھنا

لڑائی بڑھانا کا لازم، جھگڑا بڑھنا، جنگ کو طول دینا

گَھٹْنا بَڑْھنا

کم و بیش ہونا، کم زیادہ ہونا

چَڑْھنا بَڑْھنا

ترقی کرنا، عروج پانا.

بازار بَڑْھنا

نرخ میں اضافہ ہو جانا، قیمت بڑھ جانا

زَبان بَڑْھنا

بد زبانی بڑھنا

مان بَڑْھنا

عزّت بڑھنا ، وقار ہونا۔

دَولَت بَڑْھنا

روپیہ پیسے کی فراوانی ہونا

آبْرُو بَڑْھنا

آبرو بڑھانا کا لازم

قِیمَت بَڑْھنا

نرخ میں اضافہ ہونا ، بھاؤ چڑھنا ، دام بڑھنا نیز قدر میں اضافہ ہونا.

زور بَڑْھنا

قوّت و طاقت بڑھنا، مقبول تر ہونا، پسند اور طلب میں اضافہ ہونا

مانگ بَڑْھنا

(کسی چیز کی طلب یا ضرورت میں اضافہ ہونا.

قَد بَڑْھنا

قد نکالنا ؛ حیثیت بلند کرنا ، بلند مرتبہ ہونا .

شان بَڑْھنا

عزت بڑھنا ، وقعت بڑھنا ۔

بال بَڑْھنا

بال بڑھانا کا لازم

دِماغ بَڑْھنا

زیادہ مغرور ہونا؛ زیادہ نازک دماغ ہونا ؛ مزاج بِگڑ جانا.

جوش بَڑْھنا

بہت زیادہ ولولہ پیدا ہونا، خوااہش کا حد سے گزرجانا ، بے حد لگن ہونا.

کَلیجا بَڑْھنا

ہَمت بڑھنا ، حوصلہ برھنا ، خوشی سے پھول جانا .

ظُلْمَت بَڑْھنا

تاریکی زیادہ ہونا، اندھیرا چھا جانا

بُھوک بَڑْھنا

خواہش زیادہ ہونا ، کھانے کی خواہش زیادہ ہونا .

پارا بَڑْھنا

رک : پارا چڑھنا ، غصہ تیز ہو جانا ، جوش و خروش میں اضافہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑْھنا کے معانیدیکھیے

بَڑْھنا

ba.Dhnaaबढ़ना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: طول

  • Roman
  • Urdu

بَڑْھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ ہونا ، مثلاً: جسامت (طول ، عرض ، عمق) یا حجم کا زیادہ ہونا ، وسیع طویل یا عریض ہونا
  • حالت یا کیفیت کی شدت میں اضافہ ہونا
  • فضا میں بلند ہونا، اُڑنا
  • اصل اور بنیادی شے میں کچھ اور زیادہ ہوجانا ، پہلے سے پیش ہوجانا
  • موجودہ مقام سے آگے کو سرکنا
  • کس کو بالاتر مقام ملنا، دوسرے پر فوقیت ترجیح یا سبقت ہونا
  • ترقی پانا
  • آو بھگت عزت منصب یا مقام میں اضافہ ہونا، عزت ملنا ، معزز ہوجانا
  • (ix) کسی کام کا مقررہ وقت سے آگے کو سرکنا ، جیسے : ولیمہ بارہویں کو ہونے والا تھا مگر اب تاریخ بڑھ گئی ہے
  • پرورش سے بڑا ہونا ، نشوونما پانا
  • معمولی بات یا چیز بڑی کرکے دکھائی جانا ، پھانْس کا بانْس بن جانا (بات کا) طول پکڑنا
  • (xii) مقدار یا تعداد میں بیشی ہونا
  • (xiii) حد اعتدال سے آگے قدم رکھنا ، بے ادبی سے پیش آنا
  • اٹھا کر رکھ دیا جانا ، جاری کام کا رکنا ، بندہونا ، ختم ہونا ، مثلاً کھانے کا عمل ختم ہونا ، دسترخوان اٹھ جانا
  • زیور کپڑے وغیرہ اتارنا (خصوصا سوگ کے)
  • دوکان یا کاروباربند ہونا
  • چراغ بجھنا
  • ماں کا دودھ چھڑایا جانا ، رضاعت ختم ہونا ، بچے کا دودھ چھوٹنا
  • منت کے طور پر جو چیز پہن رکھی ہو مراد حاصل ہونے پر اس کا اتارا جانا

فعل مرکب

  • بھاؤ بڑھ جانا ، بھاؤ زیادہ ہونا ، دام تیز ہونا ۔

شعر

Urdu meaning of ba.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • suurat-e-haal me.n kisii bhii kism ka ko.ii izaafa honaa, masalnah jasaamat (tuul, arz, umuq) ya hujam ka zyaadaa honaa, vasiia taviil ya ariiz honaa
  • haalat ya kaifiiyat kii shiddat me.n izaafa honaa
  • fizaa me.n buland honaa, u.Dnaa
  • asal aur buniyaadii shaiy me.n kuchh aur zyaadaa hojaana, pahle se pesh hojaana
  • maujuuda muqaam se aage ko sarknaa
  • kis ko baalaatar muqaam milnaa, duusre par fauqiyat tarjiih ya sabqat honaa
  • taraqqii paana
  • aav bhagat izzat mansab ya muqaam me.n izaafa honaa, izzat milnaa, muazziz hojaana
  • (ix) kisii kaam ka muqarrara vaqt se aage ko sarknaa, jaise ha valiima baarahvii.n ko hone vaala tha magar ab taariiKh ba.Dh ga.ii hai
  • paravrish se ba.Daa honaa, nashav-o-numaa paana
  • maamuulii baat ya chiiz ba.Dii karke dikhaa.ii jaana, phaan॒sa ka baan॒sa bin jaana (baat ka) tuul paka.Dnaa
  • (xii) miqdaar ya taadaad me.n beshii honaa
  • (xiii) had etidaal se aage qadam rakhnaa, beadbii se pesh aanaa
  • uThaa kar rakh diyaa jaana, jaarii kaam ka ruknaa, band honaa, Khatm honaa, masalan khaane ka amal Khatm honaa, dastraKhvaan uTh jaana
  • zevar kap.De vaGaira utaarnaa (Khasuusan sog ke
  • duukaan ya kaarobaar band honaa
  • chiraaG bujhnaa
  • maa.n ka duudh chhu.Daayaa jaana, razaaat Khatm honaa, bachche ka duudh chhuuTnaa
  • minnat ke taur par jo chiiz pahan rakhii ho muraad haasil hone par is ka utaaraa jaana
  • bhaav ba.Dh jaana, bhaav zyaadaa honaa, daam tez honaa

English meaning of ba.Dhnaa

Intransitive verb

बढ़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • आकार, क्षेत्र, विस्तार व्याप्ति, सीमा आदि में अधिकता या वृद्धि होना। जितना या जैसा पहले रहा हो, उससे अधिक होना। जैसे-(क) पेड़-पौधों या बच्चों का बढ़ना। (ख) कर्मचारियों की छुट्टियां बढ़ना। (ग) दाढ़ी या नाखूनों का बढ़ना।
  • परिमाण, मात्रा, संख्या आदि में अधिकता या वृद्धि होना। जैसे-(क) घर का खरच बढ़ना। (ख) देश की जन-संख्या बढ़ना। (ग) नदी में जल बढ़ना।
  • आकार, मान, क्षेत्र आदि में पहले से अधिक होना
  • परिमाण, तौल, संख्या आदि में वृद्धि होना
  • पद, धन, सम्मान आदि में ऊपर होना
  • किसी स्थान से आगे जाना
  • बुझना (दीपक)
  • बंद होना (दुकान आदि)
  • लाभ होना
  • खेल, प्रतियोगिता आदि में किसी से आगे होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَڑْھنا

صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ ہونا ، مثلاً: جسامت (طول ، عرض ، عمق) یا حجم کا زیادہ ہونا ، وسیع طویل یا عریض ہونا

جَھمیلَہ بَڑْھنا

مسائل میں اضافہ ہونا ، جھگڑے میں زیادتی ہونا ، میں آؤں گا تو اور ںا حق کا جھمیلا بڑھے گا .

حَوصَلَہ بَڑْھنا

ہمّت بڑھنا ، نڈر ہو جانا.

لَہُو بَڑْھنا

خوشی یا جوش میں خون بڑھ جانا، نہایت مسرت ہونا .

رَسْتَہ بَڑْھنا

راستے کا فاصلہ بڑھ جانا ، رستہ طُول طویل ہونا.

رابِطَہ بَڑْھنا

رابطہ بڑھانا (رک) کا لازم .

راہ بَڑْھنا

راستہ طویل ہونا ؛ مصیبت کا وقت ختم نہ ہونا.

عِبْرَت بَڑْھنا

بہت نصیحت حاصل کرنا .

دَرْجَہ بَڑْھنا

مرتبہ بڑھنا، اگلی کلاس میں ترقی ہونا

ہاتھوں بَڑْھنا

بہت بڑھ جانا ، کئی ہاتھ بڑھ جانا ؛ بہت اضافہ ہو جانا ۔

طَبِیعَت بَڑْھنا

طبیعت میں جوش پیدا ہونا .

قِصَّہ بَڑْھنا

قصّہ بڑھانا (رک) کا لازم.

عِزَّت بَڑْھنا

آبرو زیادہ ہونا، شان میں اضافہ ہونا

رُتْبَہ سے بَڑْھنا

ترقی پانا ، بلند تر مقام پر پہن٘چنا .

ہَتّے سے بَڑْھنا

پتنگ کو اُڑانے کے لیے اُسے بغیر چھڑائی (درکائی) کے ہاتھوں سے اُڑانا یا بڑھانا

قَدَم نَہ بَڑْھنا

پان٘و کا آگے نہ بڑھنا ، سبقت نہ لے جانا .

دِل ہاتھوں بَڑْھنا

رک : دل ہاتھ بر بڑھنا .

چُلُّوؤں لَہُو بَڑْھنا

بہت خوش ہونا

لَہُو چُلُّوؤں بَڑْھنا

حد سے زیادہ خوشی ہونا، حد سے زیادہ مسرت ہونا .

دِل ہاتھ بَھر بَڑْھنا

قوی ہونا ، ہمّت بڑھنا ، حوصلہ بڑھنا .

ہَوا کی طَرَح بَڑْھنا

تیز رفتاری سے چلنا ، بہت تیزی سے بڑھنا نیز بہت جلد جوان ہونا۔

قَدَم آگے نَہ بَڑْھنا

آگے بڑھنے کی ہمّت نہ ہونا .

جی بَڑْھنا

خوش ہونا ، ہمت بڑھنا ، حوصلہ بلند کرنا.

دِل بَڑْھنا

حوصلہ بڑھنا ، ہمّت بلند ہونا ، ہمّت افزائی ہونا.

لَو بَڑْھنا

چراغ کی لو کا بلند ہونا ، روشنی تیز ہونا .

لَے بَڑْھنا

مزہ پڑنا ، چسکا لگنا ، کسی چیز کی عادت پڑنا .

بات بَڑْھنا

بات بڑھانا کا لازم

نَظَر بَڑْھنا

آنکھوں کی روشنی میں اضافہ ہونا، دیکھنے کی قوت زیادہ ہونا، بصارت بڑھنا، نگاہ کی قوت زیادہ ہونا

زِنْدَگی بَڑْھنا

عمر بڑھنا، طول عمر ہونا، زمانۂ حیات میں اضافہ ہونا

رات بَڑْھنا

دن کی نسبت رات بڑی ہونا ، رات کا عرصہ دراز ہونا .

دِن بَڑْھنا

دن کا لمبا ہونا ، ۲۳ دسمبر کو دن سب سے چھوٹا ہوتا ہے اس کے بعد بڑھنا شروع ہوتا ہے اور ۲۳ جون تک بڑھتا ہے پھر گھٹنا شروع ہوتا ہے .

دَریا بَڑْھنا

دریا کا پانی بڑھ جانا، دریا میں طُغیانی آنا

آگے بَڑْھنا

قدم اٹھا کر سامنے کی طرف چلنا، روانہ ہونا

قَدَم بَڑْھنا

رک : قدم اٹھانا .

دَم بَڑْھنا

قوّت زیادہ ہونا، طاقت بڑھ جانا، حوصلہ بلند ہونا

چَراغ بَڑْھنا

چراغ بڑھانا کا لازم

پاوں بَڑْھنا

پان٘و بڑھانا (رک) کا لازم ؛ آگے نکل جانا ، سبقت لے جانا.

آواز بَڑْھنا

آواز بڑھانا کا لازم

خُون بَڑْھنا

خُوشی حاصل ہونا ؛ قوّت و تازگی حاصل ہونا ؛ جسم میں خون کی مقدار بڑھنا ۔

شَوق بَڑْھنا

خواہش کا تیز ہونا یا کسی چیز سے دلچسپی کا زیادہ ہونا ، اُمنگ پیدا ہونا .

لَڑائی بَڑْھنا

لڑائی بڑھانا کا لازم، جھگڑا بڑھنا، جنگ کو طول دینا

گَھٹْنا بَڑْھنا

کم و بیش ہونا، کم زیادہ ہونا

چَڑْھنا بَڑْھنا

ترقی کرنا، عروج پانا.

بازار بَڑْھنا

نرخ میں اضافہ ہو جانا، قیمت بڑھ جانا

زَبان بَڑْھنا

بد زبانی بڑھنا

مان بَڑْھنا

عزّت بڑھنا ، وقار ہونا۔

دَولَت بَڑْھنا

روپیہ پیسے کی فراوانی ہونا

آبْرُو بَڑْھنا

آبرو بڑھانا کا لازم

قِیمَت بَڑْھنا

نرخ میں اضافہ ہونا ، بھاؤ چڑھنا ، دام بڑھنا نیز قدر میں اضافہ ہونا.

زور بَڑْھنا

قوّت و طاقت بڑھنا، مقبول تر ہونا، پسند اور طلب میں اضافہ ہونا

مانگ بَڑْھنا

(کسی چیز کی طلب یا ضرورت میں اضافہ ہونا.

قَد بَڑْھنا

قد نکالنا ؛ حیثیت بلند کرنا ، بلند مرتبہ ہونا .

شان بَڑْھنا

عزت بڑھنا ، وقعت بڑھنا ۔

بال بَڑْھنا

بال بڑھانا کا لازم

دِماغ بَڑْھنا

زیادہ مغرور ہونا؛ زیادہ نازک دماغ ہونا ؛ مزاج بِگڑ جانا.

جوش بَڑْھنا

بہت زیادہ ولولہ پیدا ہونا، خوااہش کا حد سے گزرجانا ، بے حد لگن ہونا.

کَلیجا بَڑْھنا

ہَمت بڑھنا ، حوصلہ برھنا ، خوشی سے پھول جانا .

ظُلْمَت بَڑْھنا

تاریکی زیادہ ہونا، اندھیرا چھا جانا

بُھوک بَڑْھنا

خواہش زیادہ ہونا ، کھانے کی خواہش زیادہ ہونا .

پارا بَڑْھنا

رک : پارا چڑھنا ، غصہ تیز ہو جانا ، جوش و خروش میں اضافہ ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone