تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچِھیا" کے متعقلہ نتائج

بَچِھیا

گائے کا مادہ بچہ

بِچِھیا

پاؤں کے ان٘گوٹھے میں پہننے کا چھلا

بَچِھیا کا باپ

رک : بچھیا کا باوا

بَچِھیا کا باوا

احمق ، نادان.

بَچِھیا کا تاؤ

احمق ، نادان.

مُوئی بَچِھیا بامَن کے نام

رک : موئی بچھیا بامن کو دان ۔

گائے کا بَچِھیا تَلے اَور بَچِھیا کا گائے تَلے

اِدھر کی چیز اُدھر ، اُدھر کی چیز اِدھر ، حکمتِ عملی یا تدبیر کے ساتھ کوئی کام چلانا.

مُوئی بَچِھیا بامَن کو دان

نکمّی اور ناقص چیز جو اپنے کام کی نہ ہو دوسرے کو دے دی یا خدا کے نام پر خیرات کردی

مُوئی بَچِھیا بامَن کے حَوالے

رک : موئی بچھیا بامن کو دان ۔

چھوٹی سی بَچِھیا، بَڑی سی ہَتّیا

تھوڑا سا نفع اور بد نامی بہت، ادنٰی کام کی بڑی باز پرس، خطا تھوڑی اور سزا بہت ملنا

مَری بَچِھیا بامَن کے دَند

کوئی نکمی چیز دے تو اس موقعے پر کہتے ہیں

مَری بَچِھیا بامَن کے دان

کوئی نکمی چیز دے تو اس موقعے پر کہتے ہیں

موم کی ناک بَچِھیا کا باوا

مراد : بے وقوف اور کچے کانوں کا ۔

بَچا بَچایا

باقی مامدہ جو استعمال کے بعد بچ رہا ہو

بُچِھیانا

(گھوڑے کی طرح) کان پیچھے کی طرف موڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچِھیا کے معانیدیکھیے

بَچِھیا

bachhiyaa•बछिया

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

بَچِھیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گائے کا مادہ بچہ
  • نوجوان بیٹی
  • بیٹی (پیار میں)
  • ہندوؤں کی ایک رسم جو کسی کے مرنے کے تیرھویں یا سترھویں دن ادا کی جاتی ہے
  • (ہندو) پاؤں کی انگلیوں میں پہنا جانے والا زیور جو شادہ شدہ عورتیں پہنتی ہیں، پاؤں کے انگوٹھے میں پہننے کے چھّلے

Urdu meaning of bachhiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • gaay ka maadda bachcha
  • naujavaan beTii
  • beTii (pyaar me.n
  • hinduu.o.n kii ek rasm jo kisii ke marne ke terahvii.n ya satrahvii.n din ada kii jaatii hai
  • (hinduu) paanv kii ungliiyo.n me.n pahna jaane vaala zevar jo shaada shuudaa aurte.n pahantii hain, paanv ke anguuThe me.n pahanne ke chchhাle

English meaning of bachhiyaa

Noun, Feminine

  • female calf
  • young heifer
  • daughter, dear girl (a term of endearment among women )
  • a Hindu ceremony performed on the thirteenth or seventeenth day after a death
  • (Hindu) a kind of ornament which is wore in the toe by married women

बछिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गाय का मादा बच्चा
  • युवा बेटी
  • बेटी (स्नेह एवं प्यार से)
  • किसी की मृत्यु के तेरहवें या सत्रहवें दिन की जाने वाली हिंदुओं की एक धार्मिक क्रिया
  • (हिंदू) सुहागिन स्त्रियों द्वारा पैरों की उँगलियों में पहना जाने वाला आभूषण, पाँव के अंगूठे में पहनने का छल्ला

بَچِھیا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچِھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچِھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone