تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچا بَچایا" کے متعقلہ نتائج

بَچا بَچایا

باقی مامدہ جو استعمال کے بعد بچ رہا ہو

بَچا بَچا

الگ الگ، دور دور

بیچوں بیچ

وہ وسط جس کے ٹھیک درمیان ہونے میں کوئی شک نہ ہو، بالکل بیچ میں، ٹھیک بیچ میں، بیچا بیچ

بَچَّہ بَچَّہ

ہر شخص، ہر ایک آدمی

بِیچا بِیچ

ٹھیک درمیان، عین وسط میں

بِیچو بِیچ

وہ وسط جس کے ٹھیک درمیان ہونے میں کوئی شک نہ ہو، بالکل بیچ میں، ٹھیک بیچ میں، بیچا بیچ

بَچا بَچُو کر

بہت مشکل سے پس انداز کرکے.

بیچا باچی

خرید و فروخت، تجارت، کاروبار

بَچ بَچا کَر

چھپ کر ، دیکھنے والوں کی نظر سے بوجھل ہو کر ، جان بچا کر

بِیچ بَچاو

فیصلہ، تصفیہ، مصالحت ( جو دو حریفوں کے درمیان کرائی جائے)

بَچ بَچاو

بچنے بچانے کا عمل

بِھچا بِھچا

بھچا (رک) کی تکرار .

بَھچا بَھچ

بھچ (رک) کی آواز .

بَھچ بَھچا

جس سے بھچ بھچ کی آواز آئے .

بِیچ بَچاو کرنا

فیصلہ کرنا، تصفیہ کرنا، مصالحت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچا بَچایا کے معانیدیکھیے

بَچا بَچایا

bachaa-bachaaya•बचा-बचाया

  • Roman
  • Urdu

بَچا بَچایا کے اردو معانی

صفت

  • باقی مامدہ جو استعمال کے بعد بچ رہا ہو

Urdu meaning of bachaa-bachaaya

  • Roman
  • Urdu

  • baaqii maamdaa jo istimaal ke baad bach rahaa ho

बचा-बचाया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बाक़ी बचा जो इस्तेमाल के बाद बच रहा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچا بَچایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچا بَچایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone