تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچَّہ دانی" کے متعقلہ نتائج

بَچَّہ دانی

عورت کے پیٹ میں وہ جگہ جہاں بچہ رہتا ہے ، رحم ، کوکھ .

بَچَّہ دان

رحم کا وہ سوراخ جس سے ولادت کے وقت بچہ نکلتا ہے‏، عورت کے پیٹ میں وہ جگہ جہاں بچہ رہتا ہے، رحم، کوکھ

بَچا دینا

محفوظ کر دینا

بِچھا دینا

بستر کرنا، فرش کرنا، بہت مارنا، پیٹنا

بُچّا دینا

ٹہوکا دینا ، آہستہ سے انْگوٹھا مارنا ؛ مکا لگانا.

آنکھ بَچائی دینا

اس طرح کوئی کام کر گزرنا کہ دوسرا نہ دیکھے

آنکھیں بچھا دینا

کمال تعظیم سے پیش آنا، بہت خاطر مدارات ہونا، بڑی تعظیم و تکریم سے پیش آنا

ہاتھ بیْچ دینا

کسی کو کوئی چیز فروخت کر دینا (بالعموم ’’کے ‘‘ کے ساتھ مستعمل) ۔

جال بِچھا دینا

کسی کو پھانسنے کے لیے پھندہ یا دام پھلانا ؛ دام فریب پھیلانا ، فریب دینے کی کوشش کرنا.

مار کَر بِچھا دینا

بہت مارنا ، اتنا مارنا کہ پٹنے والا ڈھیر ہو جائے .

سب کے دانو انڈے بچے، ہمارے دانو کڑک

ڈوبا بنس کبیر کا جو جائے پوت کمال، رام رام دھن بیچ کے لائے چار منھوال

مار کے بچھا دینا

بہت مارنا

تِین دِن کا بَچَّہ

کم عمر ؛ نادان شخص.

مُوئی بَچِھیا بامَن کو دان

نکمّی اور ناقص چیز جو اپنے کام کی نہ ہو دوسرے کو دے دی یا خدا کے نام پر خیرات کردی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچَّہ دانی کے معانیدیکھیے

بَچَّہ دانی

bachcha-daanii•बच्चा-दानी

  • Roman
  • Urdu

بَچَّہ دانی کے اردو معانی

  • عورت کے پیٹ میں وہ جگہ جہاں بچہ رہتا ہے ، رحم ، کوکھ .

Urdu meaning of bachcha-daanii

  • Roman
  • Urdu

  • aurat ke peT me.n vo jagah jahaa.n bachcha rahtaa hai, rahm, kokh

English meaning of bachcha-daanii

  • womb, uterus

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچَّہ دانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچَّہ دانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone