تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچا دینا" کے متعقلہ نتائج

بَچا دینا

محفوظ کر دینا

بُچّا دینا

ٹہوکا دینا ، آہستہ سے انْگوٹھا مارنا ؛ مکا لگانا.

بِچھا دینا

بستر کرنا، فرش کرنا، بہت مارنا، پیٹنا

جَن بَچَّہ کولُھو میں پِلْوا دینا

کسی کے بیوی بچوں کو قتل کروا دینا ، پورے خاندان کو تباہ کردینا ، بڑا وحشیانہ اور بے رحمی کا کام کرنا ؛ نہایت سخت سزا دینا

بَچَّہ دانی

عورت کے پیٹ میں وہ جگہ جہاں بچہ رہتا ہے ، رحم ، کوکھ .

بَچَّہ دان

رحم کا وہ سوراخ جس سے ولادت کے وقت بچہ نکلتا ہے‏، عورت کے پیٹ میں وہ جگہ جہاں بچہ رہتا ہے، رحم، کوکھ

بَتا دینا

evade, deceive

بَنا دینا

پیدا کرنا، خلق کرنا، عدم سے وجود میں لانا

بَٹّا دینا

(اصل سے) کمی پڑنا، نقصان پڑنا.

بَہا دینا

چلتے پانی میں چھوڑ دینا، پانی کی رو میں ڈالنا، جاری کرنا

بَچَّہ لینا

حاملہ کرنا ، نسل حاصل کرنا (بیشتر جانور کے لئے).

بِدا دینا

رخصت کرنا

بَچَن دینا

قول و قرار کرنا، وعدہ کرنا

بیْاہ دینا

لڑکی کی شادی کردینا

آنکھ بَچائی دینا

اس طرح کوئی کام کر گزرنا کہ دوسرا نہ دیکھے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچا دینا کے معانیدیکھیے

بَچا دینا

bachaa denaa•बचा देना

  • Roman
  • Urdu

بَچا دینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • محفوظ کر دینا
  • (روپیہ وغیرہ) خرچ نہ ہونے دینا
  • رہا کرنا

Urdu meaning of bachaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • mahfuuz kar denaa
  • (rupyaa vaGaira) Kharch na hone denaa
  • rahaa karnaa

बचा देना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • सुरक्षित कर देना, महफ़ूज़ कर देना
  • (रुपया वग़ैरा) ख़र्च न होने देना
  • आज़ाद करना, मुक्त करना, रिहा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone