تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچاؤ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَچاؤ کَرنا

save or guard oneself (from)

بَناؤ کَرنا

adorn, decorate, embellish

بِچار کَرنا

سوچنا، غور کرنا

بھاؤ کَرنا

قیمت ٹھیرانا، مول چکانا

بِیچ بَچاو کرنا

فیصلہ کرنا، تصفیہ کرنا، مصالحت کرنا

بیچا کَرنا

بکری وغیرہ کا حساب کتاب درج کرنا ، بکری کا حساب کھاتے پر چڑھانا .

باچْھ کَرْنا

چندہ کرنا، لگان وغیرہ کے واجبات عائد کرنا

بِھیچ کَرنا

کنجوسی یا بخل کرنا ؛ دبانا ؛ تنگی کرنا ؛ لاگ رکھنا ، پیر رکھنا ؛ تنگی میں رکھنا ، نہ دینا.

پَران ڈَنڈ کا بِچار کَرنا

قتل کے مقدمے کی سماعت کرنا

مَن بِچار کَرنا

خلوت میں بیٹھ کے اﷲ تعالیٰ سے لَو لگانا ، دنیا و مافیہا کے خیال سے روگرداں ہوکر معبودِ حقیقی کا تصور باندھنا ، مراقبے میں بیٹھنا ، دھیان گیان کرنا ۔

شُمار بِچار کَرنا

(نجوم) علم نجوم کی رُو سے حساب کتاب کرنا

مول بھاؤ کَرنا

مو ل تول کرنا ، قیمت کا تعین کرنا ۔

گائِیْں گایُوْں جَمَعْ گائے کا بَچھِیا تلے بَچھِیا کا گائے تلے کرنا گائے کا بھَیْنس تَلے بھَیْنس کا گائے تلے کرنا

گائے کے دودھ کو جوبہت سا ہوتا ہے بچھیا کا دودھ ظاہر کرنا، اور بچھیا کے دودھ کو جو تھوڑاسا ہوتاہے گائے کا دودھ بیان کرنا، حکمت عملی اور تدبیر سے کوئی کام چلانا، بڑا جوڑ توڑ کرنے والے کے نسبت مستعمل ہے

ہَٹو بَچو کَرنا

خبردار کرنے کے لیے آواز لگانا ، راستہ صاف کروانا ، ہانک پکار کرنا ۔

دِل بِیچ گَھر کَرْنا

محبّت کرنا ، خلوص و محبّت کا نقش بنانا ، دل پر اثر انداز ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچاؤ کَرنا کے معانیدیکھیے

بَچاؤ کَرنا

bachaav karnaa•बचाव करना

English meaning of bachaav karnaa

  • save or guard oneself (from)

بَچاؤ کَرنا کے مترادفات

بَچاؤ کَرنا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچاؤ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچاؤ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone