تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باچْھ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

باچْھ کَرْنا

چندہ کرنا، لگان وغیرہ کے واجبات عائد کرنا

بیچا کَرنا

بکری وغیرہ کا حساب کتاب درج کرنا ، بکری کا حساب کھاتے پر چڑھانا .

بَچاؤ کَرنا

save or guard oneself (from)

بِھیچ کَرنا

کنجوسی یا بخل کرنا ؛ دبانا ؛ تنگی کرنا ؛ لاگ رکھنا ، پیر رکھنا ؛ تنگی میں رکھنا ، نہ دینا.

ٹھاٹ باٹھ کَرْنا

شان و شوکت کا سامان کرنا.

بَھلا کَرنا

سلوک کرنا، مہربانی کرنا، اچھا برتاؤ کرنا، خیرات کرنا

بَہا کَرْنا

بھاو کرنا، قمیت لگانا

بارا کرنا

ہوا دینا، پنْکھا جھلنا.

بالا کَرْنا

شہرت دینا، مقبول بنانا، رواج دینا، بلند کرنا

باسا کَرْنا

(ہندو فقیر) رات کی رات ٹھہرنا، بسرام کرنا.

تَہ و بالا کرنا

turn upside down

حِصَّہ باٹا کَرْنا

بٹوارہ کرنا؛ تقسیم کرنا.

بات بالا کَرْنا

مرتبہ بلند کرنا، کسی کے کلام کی تائید کرکے اس کی آبرو بڑھانا

بُرا بَھلا کرنا

زنا کرنا، زنا بالجبر کرنا

بول بالا کَرْنا

بول بالا ہونا کا تعدیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں باچْھ کَرْنا کے معانیدیکھیے

باچْھ کَرْنا

baachh karnaa•बाछ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

باچْھ کَرْنا کے اردو معانی

  • چندہ کرنا، لگان وغیرہ کے واجبات عائد کرنا

Urdu meaning of baachh karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chandaa karnaa lagaan vaGaira ke vaajibaat aa.id karnaa

बाछ करना के हिंदी अर्थ

  • चंदा करना, कर एवं अन्य शुल्क लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باچْھ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باچْھ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone