تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"babbitt" کے متعقلہ نتائج

babbitt

( پورا نام Babbitt metal ‏) ٹین، کحل، تانبا نیز عموماً سیسہ ملا کر بنائے ہوئے نرم آمیزے یا بھرت میں سے کوئی جو چولوں وغیرہ پر استر کے طور پر پھیرا جاتا ہے-.

بَابَت

بارے میں، باب میں

بَھبُھوتی

گوبر کی راکھ جو ہندو فقیر یا سادھو شیو کی تقلید میں اپنے بدن پر ملتے ہیں

بَھبُوتی

بَھبُوتی

گوبر کی راکھ جو ہندو فقیر یا سادھو شیو کی تقلید میں اپنے بدن پر ملتے ہیں

بَھبْتا

شور، فریاد

بِبُھوتی

رک : ببھو.

بابَت وار

رک : باب وار

بابَت یافْت

رک : باب یافت

بَھبُھوت

شیولنگ کے سامنے جلنے والی آگ کی راکھ جو سادھو سنیاسی اپنے بدن اور پیشانی پر ملتے ہیں، (فعل لاحقہ) لگانا، ملنا، پوتنا

بَھبُوت

شیولنگ کے سامنے جلنے والی آگ کی راکھ جو سادھو سنیاسی اپنے بدن اور پیشانی پر ملتے ہیں، (فعل لاحقہ) لگانا، ملنا، پوتنا

بَلِت

گھرا ہوا

بابِیَت

ایران کی وہ مزہبی تحریک جس کی بنیاد میرزا محمد علی باب نے رکھی تھی

بابِیَّت

بِبُھوت

قوت، طاقت، عظمت، حکمرانی، سلطنت

babbitt کے لیے اردو الفاظ

babbitt

babbitt کے اردو معانی

اسم

  • (سنکلیئر لوئیس کے babbitt نامی ناول کا ہیرو یا کردار) بیبٹ
  • بظاہر ایک مطمئن بالذات تاجر جو سماج کے متوسط طبقے کی قدروں کے ساتھ جھٹ پٹ سمجھوتا کر لیتا ہے

babbitt के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (सिंकलेर लुइस के babbitt नामी नॉवेल का हीरो या किरदार) बैबिट
  • ब-ज़ाहिर एक मुतमइन बिज़्ज़ात ताजिर जो समाज के मुतवस्सित तबक़े की क़द्रों के साथ झटपट समझौता कर लेता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (babbitt)

نام

ای-میل

تبصرہ

babbitt

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone