تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھبُھوت" کے متعقلہ نتائج

بَھبُھوت

شیولنگ کے سامنے جلنے والی آگ کی راکھ جو سادھو سنیاسی اپنے بدن اور پیشانی پر ملتے ہیں، (فعل لاحقہ) لگانا، ملنا، پوتنا

بَھبُھوتی

گوبر کی راکھ جو ہندو فقیر یا سادھو شیو کی تقلید میں اپنے بدن پر ملتے ہیں

مُنہ پَر بَھبُھوت مَلنا

۔جوگی مُنھ پر بھبھوت ملتے ہیں۔۰ ؎

جوگی تھا سو اُٹھ گَیا، آسَن رَہی بَھبُھوت

وقت نکل گیا اب تدبیر لا حاصل ہے، مکین کا یادگار مکان رہ جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھبُھوت کے معانیدیکھیے

بَھبُھوت

bhabhuutभभूत

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

بَھبُھوت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شیولنگ کے سامنے جلنے والی آگ کی راکھ جو سادھو سنیاسی اپنے بدن اور پیشانی پر ملتے ہیں، (فعل لاحقہ) لگانا، ملنا، پوتنا

شعر

Urdu meaning of bhabhuut

  • Roman
  • Urdu

  • shaiv ling ke saamne jalne vaalii aag kii raakh jo saadhuu sanyaasii apne badan aur peshaanii par milte hain, (pheal laahiqa) milnaa, potnaa

English meaning of bhabhuut

Noun, Feminine

  • ashes which devotees rub on their bodies or foreheads

भभूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शिवलिंग के समक्ष जलनेवाली आग की भस्म जिसे शैव भुजाओं, मस्तक आदि पर पोतते हैं (क्रिया प्रत्यय) मलना, रमाना, लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھبُھوت

شیولنگ کے سامنے جلنے والی آگ کی راکھ جو سادھو سنیاسی اپنے بدن اور پیشانی پر ملتے ہیں، (فعل لاحقہ) لگانا، ملنا، پوتنا

بَھبُھوتی

گوبر کی راکھ جو ہندو فقیر یا سادھو شیو کی تقلید میں اپنے بدن پر ملتے ہیں

مُنہ پَر بَھبُھوت مَلنا

۔جوگی مُنھ پر بھبھوت ملتے ہیں۔۰ ؎

جوگی تھا سو اُٹھ گَیا، آسَن رَہی بَھبُھوت

وقت نکل گیا اب تدبیر لا حاصل ہے، مکین کا یادگار مکان رہ جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھبُھوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھبُھوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone