تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازار بھاو" کے متعقلہ نتائج

بازار بھاو

تجارتی مال کی خریدو فروخت کا عام بازاری نرخ ، قیمتوں کا تیعین .

بازار کا بھاو

واجبی قیمت، مناسب دام

بازار کے بھاو پِٹنا

خوب پٹنا، بہت مار کھانا

بَہار

فصل ربیع، پھول کھلنے کا زمانہ، بسنت کی رت

باہَر

بالا تر، بڑھا ہوا، دسترس سے دور

باہَر کا

اجنبی ، بیرونی ، غیر .

بھار

لشکر ، فوج ، دل .

بہارو

جھاڑو دینے والا، جھاڑو کا تابع بھی استعمال ہوتا ہے، بھنگی

بازار کا بھاؤ

بازاری قیمت

باہَر مِیاں صُوبیدار گَھر میں بِیوی جھونْکے بھاڑ

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

بُھو بھار

زمین کا وزن یا بوجھ، جو ہندوؤں کے بقول شیوجی نے اٹھایا تھا

دو بھار

دو حصّے ، دو ٹکڑے

بھار کَرْنا

حملہ کرنا .

بھار رَکْھنا

بوجھ اٹھانا .

بھار بَھرْنا

شان و شوکت بڑھانا ، زیب و زینت دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بازار بھاو کے معانیدیکھیے

بازار بھاو

baazaar-bhaav•बाज़ार-भाव

  • Roman
  • Urdu

بازار بھاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تجارتی مال کی خریدو فروخت کا عام بازاری نرخ ، قیمتوں کا تیعین .

Urdu meaning of baazaar-bhaav

  • Roman
  • Urdu

  • tijaaratii maal kii khariido faroKhat ka aam baazaarii narKh, qiimto.n ka tii.aiin

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازار بھاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازار بھاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone