تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھار رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

بھار رَکْھنا

بوجھ اٹھانا .

قَدَم حُکْم سے باہَر رَکْھنا

حکم نہ ماننا، بیشتر نفی کے ساتھ بمعنی تعمیل حکم کرنا

جادَۂ اِطاعَت سے قَدَم باہَر رَکھنا

نافرمانبرداری کرنا، سرکشی کرنا

بار رَکْھنا

دخل رکھنا، دخیل ہونا

قَدَم حُکْم سے باہَر نَہ رَکْھنا

فرمان٘برداری میں کوتاہی نہ کرنا ، عین حکم کے مطابق کام کرنا .

مَقدُورسے باہَر پانْو رَکھنا

بڑھ کر چلنا ، بساط سے باہر قدم رکھنا ، اپنی حد سے آگے بڑھنا ؛ آمدنی اور گنجائش سے زیادہ خرچ کرنا.

بَہرَہ رَکھنا

حصہ کا مالک ہونا، حصہ دار ہونا

بُخار رکھنا

بغض، کینہ یا عداوت رکھنا

عُمْر بَھر یاد رَکْھنا

تمام عمر نہ بھولنا ، ہمیشہ یاد رہنا ، ساری زندگی نہ بھلانا .

ہاتھ بَھر کی زَبان رَکھنا

بے ادب ہونا ، گستاخ ہونا ، زبان دراز ہونا ، بد زبان ہونا ۔

بَیر رکھنا

دشمنی کرنا، نفرت کرنا، عداوت رکھنا

بُخار دِل میں رَکْھنا

عداوت رکھنا، بغض رکھنا

دیکھ بھال کے پانو رَکْھنا چاہِیے

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

بَھرا پُرا رَکْھنا

آباد رکھنا

بازار گَرْم رَکْھنا

رونق یا مقبولیت و شہرت کو برقرار رکھنا، کسی بات کا زور شور قائم رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھار رَکْھنا کے معانیدیکھیے

بھار رَکْھنا

bhaar rakhnaa•भार रखना

  • Roman
  • Urdu

بھار رَکْھنا کے اردو معانی

  • بوجھ اٹھانا .

Urdu meaning of bhaar rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bojh uThaanaa

भार रखना के हिंदी अर्थ

  • बोझ उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھار رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھار رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone