تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باوَرْچی" کے متعقلہ نتائج

باوَرْچی

جو کھانا پکانے پر مامور ہو، کھانا پکانے والا، خانساماں، بکاول رسوئیا

باوَرْچی

باوَرْچی خانَہ

گھر کا وہ کمرہ یا حصہ جہاں کھانا پکایا جائے، مطبخ، رسوئی

باوَرْچی گَری

باورچی کا کام، کھانا پکانے کا پیشہ

نئے باورچی ساگ میں شوربا

اناڑی کام خراب کرتا ہے، جدت دکھانا

بَوَرْچی

باورچی، جو کھانا پکانے پر مامور ہو، کھانا پکانے والا، خانساماں

باوَرْدی

وردی والا، ایک طرح کے کپڑے کو پہننے والا

بابَرْچی

باورچی، جو کھانا پکانے پر مامور ہو، کھانا پکانے والا

بَوَرْچی خانَہ

گھر کا وہ کمرہ یا حصہ جہاں کھانا پکایا جائے، مطبخ، رسوئی، باورچی خانہ

بَوَرْچی خانَہ فَراخْ ہونا

بہت مہمان نواز ہونا، بہت سخی ہونا، بہت سے لوگوں کی کفالت کرنا

بَرْچَھہ

عورتوں کی پیشانی کا ایک زیور.

بَرْچھی

جھوٹا نیزہ جس کا پھل چوڑا ہوتا ہے، نیزہ

بَرْچھوں

برچھا (رک) کی جمع (محرف حالت)

بَرْچھا

لڑائی کاایک لمباآہنی ہتھیار جس میں آگے نوکیدار پھل اور باقی حصے میں بانس کی طرح کی پوریں ہوتی ہیں، نیزہ، بھالا

بَرْچِھیاں

برچھی کی جمع برچھی کے تحت درج شدہ ترکیبات میں مستعمل اور ان کے علاوہ

اردو، انگلش اور ہندی میں باوَرْچی کے معانیدیکھیے

باوَرْچی

baavarchii•बावरची

نیز : باوَرْچی

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

باوَرْچی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو کھانا پکانے پر مامور ہو، کھانا پکانے والا، خانساماں، بکاول رسوئیا

Urdu meaning of baavarchii

  • Roman
  • Urdu

  • jo khaanaa pakaane par maamuur ho, khaanaa pakaane vaala, Khaansaamaan, bukaavul raso.iiaa

English meaning of baavarchii

Noun, Masculine

बावरची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

باوَرْچی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باوَرْچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باوَرْچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone