تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانسْنی" کے متعقلہ نتائج

بانسْنی

بان٘سلی

بَہَنسْنا

مسکرانا، ہن٘سنا، خوش ہونا، مسرور ہونا

بَھنْسنا

رک : بھاسْنا .

بانْسری

پتلی قسم کے بانس کی پور یا چوبی نلی سے بنا ہوا نفیری کی قسم کا ایک ساز جس کے سرے پر پپیا لگا ہوتا ہے جو پھونک کی مدد سے آواز دیتا ہے اور سروں کے سوراخ آواز کا اتار چڑھائے بناتے ہیں، بنسی، مرلی

بانسی

۱. بان٘س کا جنگل، بنسواڑی.

بانسوں

کئی بان٘سوں کی اون٘چائی کے برابر، بہت زیادہ

بانسلی

ایک قسم کی گھاس جس کی جڑ بہت اندر پیوست ہوتی ہے اور اس کو ہٹانا بہت مشکل ہوتا ہے، بانسری، ایک قسم کی جالی دار لمبی تھیلی جس میں روپیہ پیسہ رکھا جاتا ہے اور جو کمر میں باندھی جاتی ہے۔ بٹوا

بُھونسْنا

بھون٘کنے کی حالت یا آواز ، بھوں بھوں.

بِناسْنا

تباہ کرنا ، برباد کرنا ، فنا کردینا ، جان سے مار ڈالنا۔

بِنَسْنا

بگڑنا، خراب ہونا

بَناسْنا

(ٹھگی) راہ بھٹک جانا ؛ کسی چیز کو بھول جانا

بُھونسانا

کتے کو بھون٘کانا .

بھَینسانا

بھینس اور بھین٘سے کی جفتی کرانا.

بانسوں چَڑْھنا

دریا کے پانی کا بہت زیادہ چڑھاو پرہونا

بانسوں اُونچا

بہت اونچا، معمول سے بہت زیادہ بلند

اردو، انگلش اور ہندی میں بانسْنی کے معانیدیکھیے

بانسْنی

baa.nsnii•बाँसनी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بانسْنی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • بان٘سلی
  • ایک قسم کا بان٘س، جسے بریال اوراونا بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of baa.nsnii

  • Roman
  • Urdu

  • baanslii
  • ek kism ka baans, jise baryaal aur u.unaa bhii kahte hai.n

बाँसनी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का छोटा बाँस जिसे बरियाल, ऊना अथवा कुल्लुक भी कहते हैं
  • दे. बांसली

بانسْنی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانسْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانسْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone