تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوفَق" کے متعقلہ نتائج

اَوفَق

وہ بات یا چیز جو دوسری سے پورا پورا تطابق رکھتی ہو، مطابق تر (اکثر قول و عمل کی مطابقت کے محل پرمستعمل)

اُفُقْ

آسمان کا کنارہ جو زمین سے ملا ہوا دکھائی دیتا ہے

آفاق

جہان، دنیا، کائنات

اَوفیٰ

کافی و وافی، وافی تر، بہت زیادہ

اَوثَق

बहुत ही मज़बूत, दृढ़तम

اَوفَر

بہت زیادہ، وافرتر

اِفاقہ

مرض میں تخفیف، مرض کے بعد صحت، بیماری کی تکلیف میں تخفیف ہونا، تخفیفِ مرض

آفاقی

پوری دنیا سے تعلق رکھنے والا، انسانی برادری سے متعلق

اُفُقی

افق سے منسوب، کنارے کا، سرے کا، افق کے قریب، افق کے متوازی، چپٹا، مسطح

اَفْقَہ

سب سے زیادہ فقیہ، دوسرے کے مقابل زیادہ علم فقہ جاننے والا

اُفُقُ الْعُلا

(تصوف) ' مرتبۂ الوہیت کہ جس کو حضرۃ المعانی اور تعین ثانی بھی کہتے ہیں اور یہ اس کو اس وجہ سے کہتے ہیں کہ جب سالک یہاں پر پہنچتا ہے تو اس سے صفات خالق ظاہر ہوتے ہیں جیسے مردے کا زندہ کرنا اور مادر زاد اندھے کو اچھا کرنا اس واسطے اس کا نام حضرت ظہور التجلی بصورۃ الحق ہے اور یہی مقام تعانق اطراف اور مجمع الاضداد و مجمع البحرین و قاب قوسین کا ہے،

اُفُق دار

the horizon overseeing the gallows

اُفُقْ دار

with horizon

اُفُقِ اَعْلیٰ

(تصوف) 'نہایتِ مقام روح اور مرتبۂ واحدیت'

افق دل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوفَق کے معانیدیکھیے

اَوفَق

aufaq•औफ़क़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَفَقَ

  • Roman
  • Urdu

اَوفَق کے اردو معانی

صفت

  • وہ بات یا چیز جو دوسری سے پورا پورا تطابق رکھتی ہو، مطابق تر (اکثر قول و عمل کی مطابقت کے محل پرمستعمل)
  • کسی سے بہت زیادہ اتحاد، اتفاق یا موافقت رکھنے والا

Urdu meaning of aufaq

  • Roman
  • Urdu

  • vo baat ya chiiz jo duusrii se puura puura tataabuq rakhtii ho, mutaabiq tar (aksar qaul-o-amal kii mutaabiqat ke mahl par mustaamal
  • kisii se bahut zyaadaa ittihaad, ittifaaq ya muvaafiqat rakhne vaala

औफ़क़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह बात या वस्तु जो दूसरी से पूर्णतः मेल खाती हो, अधिक सुसंगत (अधिकतर शब्दों और कर्मों की संगति के स्थान पर प्रयुक्त)
  • किसी से बहुत अधिक मेल-मिलाप, ( किसी विशेषता या रूप में) एकरूपता या अनुकूल रहने वाला
  • अनुकूलतम, बहुत मुआफ़िक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوفَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوفَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone