تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"audio" کے متعقلہ نتائج
audio کے لیے اردو الفاظ
audio کے اردو معانی
صفت
- سمعی
- سنی جا سکنے والی صوتی لہروں کی باز آفرینی
- نشر کاری اور وصولی سے متعلق
- سامعہ
اسم
- (ٹیلی ویژن) کسی مسودے یا پیشکش وغیرہ کا صوتی حصہ
- وہ سازوسامان جس کا تعلق سمعی ارتعاشات وصول کرنا ہوتا ہے (ویڈیو کے برعکس)
audio के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सम'ई
- सुनी जा सकने वाली साैती लहरों की बाज़ आफ़रीनी
- नश्र-कारी और वसूली से मुतअल्लिक़
- सामि'आ
संज्ञा
- (टेलीविज़न) किसी मुसव्वदे या पेशकश वग़ैरा का साैती हिस्सा
- वो साज़-ओ-सामान जिस का त'अल्लुक़ सम'ई इर्ति'आशात वसूल करना होता है (वीडियो के बर-'अक्स)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَڑے
سد راہ ہونا، روکنا، اٹکنا، رکنا، مزاحم ہونا، پھنسنا، دٹنا، جمنا، بھڑنا، جھگڑنا، الجھنا، گتھنا، ضد کرنا، ہٹ کرنا، مچلنا
آڑُو
ایک درخت كا پھل جو امرود كی طرح كا یا چكئی نما ہوتا ہے اور جس كی كھال پر ہلكے ہلكے روئیں ہوتے ہیں
ایڑی
پاؤں کے تلوے کا پچھلا حصہ جس کی کھال سخت اور موٹی ہوتی ہے اور جسے جوئے یا زمین پر ٹکا کر کھڑے ہوتے ہیں
آنڑی
قدیم وضع کے کولہو کی لاٹ کے نچلے سرے پر چوپارا چکل کی بنی ہوئی تھاپ، جو گنّے کے ٹکڑوں کو مروڑی دے کر توڑتی اور رس نکالتی ہے، ٹارن، چولیا
اَودِی
وہ گڑھا جو ہاتھی اور شیر وغیرہ کے شکار کے لیے کھود کر اس کو شاخوں اور پتھروں سے محصور کردیا جاتا ہے ، پناہ گاہ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (audio)
audio
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔