تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتِھیلا" کے متعقلہ نتائج

ہَتِھیلا

دستے دار، دستے والا، جس کا دستہ ہو

ہَتھیلا

چور ، ڈاکو ، گرہ کٹ

ہَتھیلی

ہاتھ کا اندرونی حصہ جو انگلیوں کے نیچے ہوتا ہے نیز کف دست، ہاتھ کا گڑھا

اُتْھلا

کم گہرا

اُتالا

جلد باز، بے صبر، بے قرار

اُتاوْلا

رک : اُتالا

اَتاؤلا

hasty, having or showing little patience

ہَتھیلی سا

صاف ، سل پٹ ، چٹیل ؛ جھاڑا بہارا

ہَتْھیا

بارش کے چند روز جن میں خوب بارش ہوتی ہے، شدید بارش، موسلا دھار مینھ، دھواں دھار برسات، فیل باراں

ہَٹھِیلا

رک : ہٹیلا

اُتْھلی

رک : اتھلا جس کی یہ تانیث ہے

ہَتھیلی دینا

(بازاری) سہارا دینا، مدد دینا، برے کام کی تکلیف میں سہارا دینا، کمر تھامنا، سر پکڑنا

اِطَّلاع

(کسی امر سے) آگاہی، علم، واقفیت

ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

(فحش) سخت خواہش نفسانی ہونا ، شہوت سے مغلوب ہونا ؛ عورت کا شہوت سے مجبور ہونا

ہَتھیلی پر سَرسوں نَہِیں جَمتی

مشکل کام آسانی سے نہیں ہو سکتا ، کام میں جلد نتیجے کی توقع رکھنا عبث ہے ۔ وائسرائے نے سمجھایا کہ میاں ہتھیلی پر سرسوں نہیں جمتی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتِھیلا کے معانیدیکھیے

ہَتِھیلا

hathiilaa•हथीला

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ہَتِھیلا کے اردو معانی

صفت

  • دستے دار، دستے والا، جس کا دستہ ہو

Urdu meaning of hathiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • dastedaar, daste vaala, jis ka dastaa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتِھیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتِھیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone