تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتّھی دینا" کے متعقلہ نتائج

ہَتّھی دینا

باجرا جوار وغیرہ کو ہاتھوں سے ملنا

ہاتھ دینا

ہاتھ پکڑانا ، ہاتھ تھمانا، ہاتھ میں ہاتھ دینا

ہَتّھے پَر ٹوک دینا

ابتدا ہی میں روکنا یا اعتراض کر دینا ، شروع ہی میں یا بروقت غلطی سے آگاہ کر دینا ؛ آغاز ہی میں بدشگونی کی بات کہہ دینا ۔

ہَتّھے پَر روک دینا

۔ابتدائی میں کسی کو غلطی پر آگاہ کردینا۔ اعتراض کرنا۔ ہتھے پر روک دینا۔

ہَتھ پَلِیتی داغ دینا

عیّاری سے کام لینا ، چالاکی دکھانا ؛ شرارت کرنا ۔

ہَتھ اُدھار دینا

بغیر کسی چیز کے گروی رکھے روپیہ صرف اعتبار پر دے دینا ، مختصر عرصے کے لیے قرض دینا

ہَتھ پھیر دینا

اُدھار دینا ، استعمال کے لیے دینا ، عاریتاً دینا

ہَتِّیا دینا

جان دے کر کسی کو گناہ گار بنانا، جان دے کر کسی کو مورد الزام کرنا

ہاتھ دھونا

پانی سے ہاتھ صاف کرنا، ہاتھ پاک کرنا

ہات دینا

مدد کرنا (ہاتھ سے) سہارا دینا ؛ دست گیری کرنا

ہَت دھونا

رک : ہاتھ دھونا ؛ محروم ہونا ۔

ہَیئَت دانی

ہیئت دان (رک) کا کام ، فلکیات سے واقفیت ؛ (مراداً) فلکیات ۔

ہَتیلی دینا

سہارا دینا ؛ تھامنا ۔ مدد کرنا ۔

ہَڈّی پَسلی بَرابَر کَر دینا

رک : ہڈی پسلی ایک کر دینا / کرنا ؛ ہڈی پسلی توڑ دینا ؛ بری طرح پیٹنا ، بہت پٹائی کرنا ۔

ہَتّے پَر ٹوک دینا

ابتدائی مرحلے پر ٹوکنا ، شروع ہی میں اعتراض کرنا ؛ ابتدا ہی میں کسی کو غلطی سے آگاہ کر دینا ؛ شروع ہی میں مداخلت کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتّھی دینا کے معانیدیکھیے

ہَتّھی دینا

hatthii denaa•हत्थी देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَتّھی دینا کے اردو معانی

  • باجرا جوار وغیرہ کو ہاتھوں سے ملنا

Urdu meaning of hatthii denaa

  • Roman
  • Urdu

  • baajraa jvaar vaGaira ko haatho.n se milnaa

हत्थी देना के हिंदी अर्थ

  • बाजरा जवार वग़ैरा को हाथों से मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتّھی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتّھی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone