تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَتَھک" کے متعقلہ نتائج

اَتَھک

بہت زیادہ محنت کرنے والا، جو محنت مشقت سے نہ تھکے

ہَتھکَڑی

لوہے کا کڑا یا زنجیر جو مجرم کے ہاتھوں میں ڈالتے ہیں، دست بند، ہتھکڑی

ہَتھکَھن٘ڈا

رک : ہتھ کنڈا ، ہتھکھنڈا ۔

ہَتھکَن٘ڈے

ہتھکنڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ ہاتھ کی چالاکیاں ، شعبدے ، چالاکیاں ، دھوکے بازیاں ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہَتھکَھنڈے

ہتھکنڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ۔

ہَتھکڑی لگنا

ہتھکڑی لگانا کا لازم

ہَتھکَن٘ڈا چَلنا

دانو یا گھات کارگر ہونا ، وار کامیاب ہونا ۔

ہَتھکَڑی ڈالنا

ہتھکڑی لگانا

ہَتھکڑی لگانا

مجرم کے ہاتھوں میں ہتھکڑی پہنانا

ہَتھکَن٘ڈا سِیکھنا

چالاکی سیکھنا ۔

ہَتھکَڑی پَہنانا

رک : ہتھکڑی ڈالنا ۔

ہَتھکَڑی پَہرانا

رک : ہتھکڑی ڈالنا ؛ ہتھکڑی پہنانا ۔

ہَتھکَن٘ڈے بَتا دینا

طریق سکھا دینا ، لٹکا بتا دینا

ہتھکنڈے رواں ہونا

کسی بات کی مشق ہوجانا، ڈھنگ یا طور و طریقہ آجانا

ہتھکنڈا بتا دینا

طریق سکھا دینا، لٹکا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَتَھک کے معانیدیکھیے

اَتَھک

athak•अथक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: محنت

  • Roman
  • Urdu

اَتَھک کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ محنت کرنے والا، جو محنت مشقت سے نہ تھکے

Urdu meaning of athak

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa mehnat karne vaala, jo mehnat mashaqqat se na thake

English meaning of athak

Adjective

  • untiring, diligent, hardhanded

अथक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • न थकने वाला, अश्रांत, बहुत ज़्यादा मेहनत करने वाला, जो मेहनत मशक़्क़त से न थके, बिना थके लगातार किया जाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَتَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَتَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone