تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصْمَع" کے متعقلہ نتائج

اَصْمَع

छोटे कानोंवाला।

اَسْما

کئی اسم، (خدا اور اشخاص و اشیاء وغیرہ کے) ایک سے زیادہ نام

عاصِمَہ

پاک دامن عورت، پارسا عورت

اَسْماع

ایک سے زیادہ کان، سامعے

اِسْماع

سنانے کا عمل، سنانا

اِصْمات

(لفظاً) خاموش کرنا یا ہونا ، (تجوید) ب ، ز ، ف ، ل ، م ، ن ، کے علاوہ باقی حروف کی اپنے مخارج سے جم کر مضبوطی کے ساتھ ادائی .

اَسْمائی

اسماء (رک) سے منسوب.

اَسْماءُ الرِّجال

(لفظاً) لوگوں کے یا مردوں کے نام

اَسْمائے جَمالِیَہ

(تصوف) خداے تعالیٰ کے حسب ذیل اسما جو اس کے جمال کے مظاہر ہیں: علیم، رحیم، سلام، مومِن، باری، مُصّوِر، غفّار، وَہّاب، رَزّاق، فّتاح، باسط، رافع، لطیف، خبیر، مُعِز، حفیظ، مُقِیت، حَسِب، جمیل، حلیم، کریم، وکیل، حمید، مُبدِی، مُحِی، واجد، مُجیِب، کفیل، حَنّان، مَنّان، دائم، باقی، مُنِم، رشید، قریب، کامل، لَم یَلِد وَلَمَ یُولَد، کافی، جَوَاد، شافی، ذوالطَّول، معافی، عفو، غَفُور، رَئوفُ، مُغْنی، مُعْطی، نافع، ہادی، بدیع.

اَسْمائے حَسَنَہ

the ninety-nine names of Allah

اَسْمائے اَوَّل

(تصوف) وہ اسماے الٰہی جن کا وجود غیر پر موقوف نہ ہو، اگر چہ بعض اسماے ذاتیہ تعقل غیر پر موقوف ہیں جیسے علیم پس اللہ، احمد، واحد، فرد، وِتْر، صمد، قدوس، حّی، نور، اور حق سماے ذاتیہ ہیں، یہ ائمتہ الاسماء اور مفاتیح الغیب بھی کہلاتے ہیں.

اَسْمائے ذاتِیَّہ

اَسْمائے ذاتِیَہ

(تصوف) وہ اسماے الٰہی جن کا وجود غیر پر موقوف نہ ہو، اگر چہ بعض اسماے ذاتیہ تعقل غیر پر موقوف ہیں جیسے علیم پس اللہ، احمد، واحد، فرد، وِتْر، صمد، قدوس، حّی، نور، اور حق سماے ذاتیہ ہیں، یہ ائمتہ الاسماء اور مفاتیح الغیب بھی کہلاتے ہیں.

اَسْمائے جَمالِیَّہ

اَسْمائے جَلالِیَّہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْمَع کے معانیدیکھیے

اَصْمَع

asmaa'•अस्मा'

اصل: عربی

وزن : 221

अस्मा' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छोटे कानोंवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصْمَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصْمَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone