تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْمائے جَلالِیَہ" کے متعقلہ نتائج

اَسْمائے جَلالِیَہ

خداے تعالیٰ کے حسب ذٰل اسما جو اس کے جلال کے مظاہر ہیں: کبیر، مُتعَال، عزیز، عظیم، جلیل، قہاّر، قادر، مُقتْدِر، ماجد، ولی، جّبار، قابضِ، متکبر، مُذِل، رقیب، واسِع، شہید، قوی، متین، مُمِیت، مُعِید، مُنْتَقِم، ذوالْجَلال والاکرام، دَیّان، مُعَذِبّ، مُفَضِّل، اَلْمُجیرُالَّذی لم یکن لہ کفواً احمد، قانع، وارث، ذوالبَطْش، ذوالْعولِ الشّدید، قاہر، غیور، شدیدُ العقاب.

اَسْمائے جَلالِیَّہ

اَسْمائے جَمالِیَہ

(تصوف) خداے تعالیٰ کے حسب ذیل اسما جو اس کے جمال کے مظاہر ہیں: علیم، رحیم، سلام، مومِن، باری، مُصّوِر، غفّار، وَہّاب، رَزّاق، فّتاح، باسط، رافع، لطیف، خبیر، مُعِز، حفیظ، مُقِیت، حَسِب، جمیل، حلیم، کریم، وکیل، حمید، مُبدِی، مُحِی، واجد، مُجیِب، کفیل، حَنّان، مَنّان، دائم، باقی، مُنِم، رشید، قریب، کامل، لَم یَلِد وَلَمَ یُولَد، کافی، جَوَاد، شافی، ذوالطَّول، معافی، عفو، غَفُور، رَئوفُ، مُغْنی، مُعْطی، نافع، ہادی، بدیع.

اَسْمائے جَمالِیَّہ

اِسْمِ جَلالی

خدائے تعالیٰ کا وہ نام جس سے جلال و جبروت ظاہر ہو، جیسے جبّار، قہّار

جَلالی اِسْم

جلالی وظیفہ(رک) میں پڑھا جانے والا خدا کا نام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْمائے جَلالِیَہ کے معانیدیکھیے

اَسْمائے جَلالِیَہ

asmaa-e-jalaaliya•अस्मा-ए-जलालिया

نیز : اَسْمائے جَلالِیَّہ

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

اَسْمائے جَلالِیَہ کے اردو معانی

 

  • خداے تعالیٰ کے حسب ذٰل اسما جو اس کے جلال کے مظاہر ہیں: کبیر، مُتعَال، عزیز، عظیم، جلیل، قہاّر، قادر، مُقتْدِر، ماجد، ولی، جّبار، قابضِ، متکبر، مُذِل، رقیب، واسِع، شہید، قوی، متین، مُمِیت، مُعِید، مُنْتَقِم، ذوالْجَلال والاکرام، دَیّان، مُعَذِبّ، مُفَضِّل، اَلْمُجیرُالَّذی لم یکن لہ کفواً احمد، قانع، وارث، ذوالبَطْش، ذوالْعولِ الشّدید، قاہر، غیور، شدیدُ العقاب.

Urdu meaning of asmaa-e-jalaaliya

  • Roman
  • Urdu

  • Khade taala ke hasab zaal asmaa jo is ke jalaal ke mazaahir hainh kabiir, muta.aal, aziiz, aziim, jaliil, qahaaXar, qaadir, muqat॒dir, maajid, valii, jabbaar, qaabiz-e-, mutakabbir, muzil, raqiib, vaasiaX, shahiid, qavii, matiin, mumiit, mu.aiid, mun॒taqim, zavaal॒jalaal vaala kiraam, dayaan, muazibb, yakan la kafvan ahmad, qaane, vaaris, zavaalbat॒sha, zavaal॒aaval-e-alashshdiid, qaahir, Gayuur, shadiidu ul-uqaab

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْمائے جَلالِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْمائے جَلالِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone