تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِصْمات" کے متعقلہ نتائج

اِصْمات

(لفظاً) خاموش کرنا یا ہونا ، (تجوید) ب ، ز ، ف ، ل ، م ، ن ، کے علاوہ باقی حروف کی اپنے مخارج سے جم کر مضبوطی کے ساتھ ادائی .

اَسْمات

سمتیں

عِصْمَت

اپنے آپ کو گناہ سے بچانا، لغزش و خطا سے پاک ہونا، پرہیزگاری، پارسائی، پاک دامنی

اَصَمِّیَّت

اَصَمِّیَت

سستی، بے حسی، کند ذہنی، (رفتار عمل میں) دھیما پن

اَصْمَع

छोटे कानोंवाला।

عِصْمَت دَری

عورت کی مرضی کے خلاف اس کے ساتھ جنسی فعل انجام دینا، عورت کی آبروریزی، زنا بالجبر

عِصْمَتِی

باعصمت ، پاک دامن.

عِصْمَت داری

باعصمت ہونا، پاک دامن ہونا.

عِصْمَت لینا

عورت کی آبروریزی کرنا، زنا بالجبر کرنا.

عِصمَت دَر

वाला, बलात्कारी। वाला,

عِصمَت بَند

(Historical) chastity belt

عِصمَت بچانا

عزت بچانا، آبرو بچانا، زنا و بدکاری سے خود کو بچانا

عِصْمَت سَرا

باپردہ بیبیوں کے رہنے کا مکان، زنان خانہ.

عِصْمَت دار

باعصمت ، پاک دامن، عفیفہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِصْمات کے معانیدیکھیے

اِصْمات

ismaat•इस्मात

اصل: عربی

اشتقاق: صَمَتَ

  • Roman
  • Urdu

اِصْمات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) خاموش کرنا یا ہونا ، (تجوید) ب ، ز ، ف ، ل ، م ، ن ، کے علاوہ باقی حروف کی اپنے مخارج سے جم کر مضبوطی کے ساتھ ادائی .

Urdu meaning of ismaat

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) Khaamosh karnaa ya honaa, (tajviid) ba, za, pha, la, ma, nuun, ke ilaava baaqii huruuf kii apne maKhaarij se jam kar mazbuutii ke saath adaa.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِصْمات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِصْمات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone