تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْحا" کے متعقلہ نتائج

اَرْحا

(لفظاً) چکیاں، داڑھ کے دانت، (طب) داڑھیں جو غذا کو پیسنے میں چکی کا کام دیتی ہیں،

اَرْحام

ماؤں کے رحم، بطن یا پیٹ

اَرْما

ارے میاں کا مخفف

اَرْنا

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اَرْوا

استقرار حمل کے بعد امتلا وغیرہ کی کیفیت جو علامات حمل میں سے ہے.

اَنْحا

اقسام، انواع

اَرْخا

(قصائی) وہ مچھلی کی شکل کا گوشت جو ریڑھ کی ہڈی کے بالائی حصے کے ساتھ پیوست ہوتا ہے ، مغزی ، مور

اِنْحا

جاری کرنا، پھرانا

ہَرَہ

رک : ہرا ؛ کبوتر کی ایک قسم ۔

ہَرتا

لیا ہوا، وہ جسے لے جائیں، انسان، جسے زبردستی اُٹھا کر لے جائیں، اغوا کیا ہوا، بھگایا ہوا

ہَرا

سبز رنگ کا ، سبز ، اخضر ، دھانی ، کاہی

ہَرنا

لینا، پکڑنا، گرفت کرنا

ہَرِیا

گائے یا بیل جس کو یہ عادت ہو جائے کہ کھیت میں گھس کر کھانے لگے

اَرا

adorning, gracing, used as suffix, e.g. jahan ara

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْحا کے معانیدیکھیے

اَرْحا

arhaa•अरहा

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

اَرْحا کے اردو معانی

اسم

  • (لفظاً) چکیاں، داڑھ کے دانت، (طب) داڑھیں جو غذا کو پیسنے میں چکی کا کام دیتی ہیں،
  • اوپر نیچے کے بارہ دانت جو ضواحک کے پیچھے ہوتے ہیں

Urdu meaning of arhaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) chakkiiyaan, daa.Dh ke daa.nt, (tibb) daa.Dhe.n jo Gizaa ko piisne me.n chakkii ka kaam detii hai.n
  • u.upar niiche ke baarah daa.nt jo zavaahik ke piichhe hote hai.n

English meaning of arhaa

Noun

  • grinding stones, mill-stones
  • molar teeth

अरहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • (शाब्दिक) चक्कियाँ, दाढ़ के दांत, (चिकित्सा) दाढ़ें जो भोजन आदि को पीसने में चक्की का काम देती हैं
  • ऊपर नीचे के बारह दाँत जो पीछे होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْحا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْحا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone