تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aquarius" کے متعقلہ نتائج

aquarius

ایک سماوی جُھرمٹ جسے روایتاً سقے کی شکل میں تصور کیا جاتا ہے، برج دلو، راس کُنبھ۔.

آخِرَش

آخر کار، بالاخَر، انجامِ کار، آخَر ميں، پيچھے، آخَرالامَر، فَيصَلَہ کُن اَنداز ميں

ایکادَشی

قمری مہینے کی گیارہویں تاریخ جس کو اکثر ہندو برت بھی رکھتے ہیں

اَخِیْرُوْس

(نباتیات) بیابانی گیہوں جو بویا اور کاٹا نہیں جاتا عموماً پانی کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے، چینا کے پودے سے مشابہ ، پھول سفید ، پھل سیاہ ، آنکھ اور کان کی دواؤں میں مستعمل، گندم دشتی؛ گندم بیابانی

اَقْدَس

(کسی بزرگ، متبرک شے یا جگہ کے لیے بطور صفت) جو طہارت میں دوسروں سے بڑھ کر ہو، بہت زیادہ پاک، نہایت تقدس والا، حد درجہ متبر

اَقْرَاص

ٹکیاں، گولیاں

اَنکْھرَس

آنکھ کی رسائی

اَوکَھرْشَن

(موسیقی) گمک کی بائیں سمتوں میں سے ایک جس میں کھرشن کی طرح ایک ضرب میں سات سر ظاہر نہ ہوں ایک ضرب ایک ہی سر ظاہر کرے

آکَرشَن

کشش، دلکش

اَخْرَس

جو نہ بول سکے اور نہ سن سکے، گونگا

رَوضَۂ اَقْدَس

رک : روضۂ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم.

سَرِ اَقْدَس

پاک سر

نِرجَلا اِکادَشی

ہندوؤں کا ایک تیوہار جو گیارھویں شدی جیٹھ کو ہوتا ہے ، جس دن لوگ برت رکھتے ہیں

ذاتِ اَقْدَس

نِہایت مُقدّس ہستی، حد درجہ پاکیزہ ذات

مِزاجِ اَقدَس

(تعظیما ً) کسی بڑے آدمی یا بزرگ کی مزاج پرسی کے موقعے پر کہتے ہیں آپ کا مزاج کیسا ہے ۔

aquarius کے لیے اردو الفاظ

aquarius

aquarius کے اردو معانی

اسم

  • برج دلو
  • آب_بردار
  • برجوں کے منطقے میں ستاروں کا وہ جمگھٹ جو برج جدی اور برج حوت کے مابین واقع ہے
  • منطقۃ البروج میں گیارہواں برج جس میں سورج پندرہ جنوری کے لگ بھگ داخل ہوتا ہے
  • کنبھ

aquarius के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बुर्ज-ए-दलव
  • आब-बरदार
  • बुर्जों के मिंतक़े में सितारों का वो जमघट जो बुर्ज-ए-जदी और बुर्ज-ए-हूत के माबैन वाक़े' है
  • मिंतक़त-उल-बुरूज विज में ग्यारहवाँ बुर्ज जिस में सूरज पंद्रह जनवरी के लग भग दाख़िल होता है
  • कुंभ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aquarius)

نام

ای-میل

تبصرہ

aquarius

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone