تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایکادَشی" کے متعقلہ نتائج

ایکادَشی

قمری مہینے کی گیارہویں تاریخ جس کو اکثر ہندو برت بھی رکھتے ہیں

اِکادَشی

چاند کے مہینے کی گیارھویں تاریخ جس میں اکثر ہندو برت (روزہ) رکھتے ہیں

ایکادی

ایک آدمی (رک) کی تخفیف.

اِکْدِش

دوغلا .

نِرجَلا اِکادَشی

ہندوؤں کا ایک تیوہار جو گیارھویں شدی جیٹھ کو ہوتا ہے ، جس دن لوگ برت رکھتے ہیں

ایکائی

یکتائی، وحدت

اِکادَسی

چاند کے مہینے کی گیارھویں تاریخ جس میں اکثر ہندو برت (روزہ) رکتھے ہیں.

اِیْجادی

ایجاد سے منسوب : طبیعت سے پیدا کیا ہوا

اَیادی

ہاتھ

عَیّاشی

اوباشی، بداسلوبی، بد وضعی، بد کرداری، شاہد بازی، تماش بینی، عیش پرستی

اَکاشی

رک: اَکاسی.

ایزادی

اضافہ، بیشی، زیادتی

سِتَم اِیجادی

طریقِ ستم ، انداز ظُلم ، نِت نئے طریقوں سے ظلم و جور کرنے کا عمل .

گُلْشَنِ اِیجادی

گلشن ایجاد کرنا ، گلشن بنانا.

دِماغی عَیّاشی

ذہنی عیش و عشرت ، وہ کام یا حرکت جس سے ذہن کو آرام پہنچنا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں ایکادَشی کے معانیدیکھیے

ایکادَشی

ekaadashii•एकादशी

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

ایکادَشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قمری مہینے کی گیارہویں تاریخ جس کو اکثر ہندو برت بھی رکھتے ہیں

Urdu meaning of ekaadashii

  • Roman
  • Urdu

  • qamarii mahiine kii gyaarahvii.n taariiKh jis ko aksar hinduu barat bhii rakhte hai.n

English meaning of ekaadashii

Noun, Feminine

  • eleventh day of Hindu months

एकादशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एकादशी, चंद्र मास की ग्यारहवीं तिथि, पूर्णिमा या अमावस्या के बाद ग्यारहवीं तिथि; जिस दिन उपवास या व्रत का विधान है, उक्त तिथि को रखा जाने वाला व्रत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایکادَشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایکادَشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone